ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای شہید، 7 روزہ تعطیل اور 40 روزہ سوگ کا اعلان

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای اپنے دفتر میں ساتھیوں کے ہمراہ شہید ، ایران میں 7 روزہ تعطیل، 40 روز کے قومی سوگ کا اعلان۔
علی لاریجانی ان کے جانشین ہوں گے۔
ان کی شہادت دفتر میں ہوئی وہ جنگی صورتحال کے کنٹرول روم میں تھے۔
ان کے نامزد جانشین مجتبی خامنہ ای آج صبح شہید ہوچکے ہیں ان کے ساتھ آیت اللہ کی بیٹی اور نواسے کی بھی شہادت ہوئی تھی، تسنیم میڈیا
ایرانی آئین کے مطابق فوری طور پر تین رکنی کمیٹی مجلس نگہبان نئے رہبر کا تقرر کرے گی۔ قومی سلامتی کے مشیر علی لاریجانی جانشین ہوں گے کیونکہ ان کا نام شہید کی وصیت میں موجود ہے دوسرا نام مجتبی خامنہ ای کا تھا جو آج ہی شہید ہوئے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں