ہمارا مشن

ہمارا مشن
دامان ٹی وی کا ہدف علاقے میں نیشنل میڈیا سے نظرانداز مقامی آبادی کے ایشوز اور مسائل کے ساتھ ساتھ مقامی ثقافت کو اجاگر کرنا ہے تاکہ عالمی سطح پر علاقے کی مثبت شناخت کو فروغ ملے، تاہم استحصال کا شکار طبقات، موسمیاتی تبدیلیاں، مقامی ثقافت اور نوجوانوں کی ترقی سے متعلق ایشوز اور مسائل کی نشاندہی اولین مقصد ہے۔