تحصیل درابن کے مین بازار پرانایو بی ایل بینک کے قریب نامعلوم دہشتگردوں کی فائرنگ ،ایف سی اہلکار سمیت 2افراد شہید

ڈیرہ اسماعیل خان:تحصیل درابن کے مین بازار پرانایو بی ایل بینک کے قریب نامعلوم دہشتگردوں کی فائرنگ ،ایف سی اہلکار سمیت 2افراد شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ درابن کی حدود مین بازار درابن پرانا یو بی ایل بینک کے مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (میل) ڈیرہ اسماعیل خان نے سرکاری سکولوں میں سرائیکی نصاب کی تدریس کے احکامات جاری کر دیئے

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (میل) ڈیرہ اسماعیل خان نے سرکاری سکولوں میں سرائیکی زبان کی تدریس کو لازمی قرار دیتے ہوئے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ مراسلے کے مطابق جماعت ششم سے بارہویں تک سرائیکی یا علاقائی زبان مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان:پروآ سرکل پولیس کی چوروں کیخلاف کامیاب کارروائی،10روز قبل چھینا گیا ٹریکٹر برآمد۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ سجاد احمد صاحبزادہ کی ہدایت پر تھانہ پروآ پولیس زیر قیادت ایس ڈی پی او پروآ سرکل محمد سلیم بلوچ ہمراہ ایس ایچ او آفتاب عالم بلوچ نے تقریبا 10 روز قبل نامعلوم مزید پڑھیں

خیبر پختوخوا پولیس کے لیے 100 بلٹ پروف گاڑیاں لینے کا آرڈر دیا ہوا ہے، سابق وزیر اعلی علی امین گنڈا پور

ڈیرہ اسماعیل خان : سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سردار علی امین گنڈہ پور نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پولیس نے پیش بہا قربانیاں دی ہیں ، خیبرپختونخواہ پولیس پچھلے کئی دہائیوں سے حالت جنگ میں ہے، ہم مزید پڑھیں

سینئر صحافیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی جانب سے مطیع اللہ جان کے خلاف جعلی مقدمے کی شدید مذمت

اسلام آباد : ڈیجیٹل میڈیا الائنس آف پاکستان (DigiMAP) نے سینئر صحافیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کے ساتھ مل کر سینئر تحقیقاتی صحافی مطیع اللہ جان کے خلاف منشیات اسمگلنگ کے جھوٹے اور من گھڑت مقدمے کی شدید مذمت مزید پڑھیں

پولیو پروگرام کا سینئر افسر ڈاکٹر طفیل گرفتار، دوہری ملازمت پر مقدمہ

پشاور: محکمہ انٹی کرپشن نے ایمرجنسی آپریشن سنٹر برائے انسداد پولیو خیبرہختونخوا پر چھاپہ مار کر اقوام متحدہ کے ادارہ اطفال (یونیسیف) کے پولیو پروگرام سے وابستہ ڈاکٹر طفیل کو بیک وقت دو ملازمتیں کرنے کے الزام میں گرفتار کر مزید پڑھیں

بنگلے کی حاضری جی حضوری نہ کرنے پر کنٹرولر ڈیرہ بورڈ کو لے ڈوبا

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے آخرکار بانی چیئرمین عمران خان کے میرٹ اور انصاف کے نظرہے کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا۔ کنٹرولر ڈیرہ بورڈ ڈاکٹر قیصر انور کو ان کے عہدے سے پرائیویٹ سکولوں مزید پڑھیں

جنوبی اضلاع کے سب سے بڑے اور پہلے رجسٹرڈ ڈیجیٹل میڈیا نیوز پلیٹ فارم دامان ٹی وی کی 9ویں سالگرہ

ڈیرہ اسماعیل خان: خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع کے سب سے بڑے اور مقبول ترین پہلے ڈیجیٹل میڈیا نیوز پلیٹ فارم دامان ٹی وی کی 9ویں سالگرہ کی پروقار تقریب۔ سکالرز، شعراء ،ادباء، ماہرین فنون لطیفہ اور صحافیوں سمیت سول مزید پڑھیں