سانحہ کلاچی گورنر فیصل کریم کنڈی کا وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کے خلاف جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کے خلاف سانحہ کلاچی پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا انہوں نے ڈیرہ اسماعیل خان میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

جے یو آئی کے امیدوار پی کے 113 کفیل نظامی کی ڈسٹرکٹ بار آمد تقریب میں انجینئر ضیاء الرحمن کی خصوصی شرکت

ڈیرہ اسماعیل خان : جمعیت علمائے اسلام کے نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی PK113 کفیل احمد نظامی نے کہا ہے کہ وکلاء آئین و قانون کی حکمرانی کی جنگ لڑرہے ہیں ، وکلاء 8 فروری کو ہمیں ووٹ دیں اور مزید پڑھیں

ڈیرہ میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ فوڈ کی لاپرواہی، سرکاری نرخوں کی بجائے منافع خوروں نے سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں بڑھا دیں

ڈیرہ اسماعیل خان: اشیائے ضروریہ کی سرکاری نرخوں کی بجائے من مانی قیمتیں وصول ،پولٹری مصنوعات بھی بدستور مہنگے داموں فروخت،سبزیوں اور پھلوں کی بھی سرکاری نرخوں سے زائد وصولی، برائلر گوشت 620 روپے جبکہ فارمی انڈے 290 روپے فی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا جنوبی اضلاع کے مقبول ترین پہلے ڈیجیٹل میڈیا دامان ٹی وی کی ساتویں سالگرہ

ڈیرہ اسماعیل خان: خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع کے سب سے مقبول اور پہلے ڈیجیٹل میڈیا نیوز چینل دامان ٹی وی ( رجسٹرڈ ) کی ساتویں سالگرہ کی شاندار تقریب، مقامی سیاسی قیادت، اکیڈمیہ، شعراء ، ادباء، وکلاء ، میڈیا مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس سمیت سرکاری ادارے انسداد دہشت گردی قوانین پر عمل درآمد میں ناکام، شیڈول فور مشکوک افراد کی سہولت کاری

اگرچہ حکومت پاکستان نے دہشت گردی کی روک تھام کے لیے ماضی میں مختلف قوانین بنائے اور حالیہ دنوں میں سینیٹ میں انتہا پسندی کی روک تھام کا بل بھی سینیٹ میں پیش کیا گیا مگر اراکین کی شدید مخالفت مزید پڑھیں