پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام ضم اضلاع کے لیے ڈونرز کانفرنس

پروانشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے ) کے زیر اہتمام ملکی و بین والااقوامی این جی اوز کے ساتھ ضم اضلاع بالخصوص ضلع خیبر کے متاثرین کی فوری امداد کیلئے ڈونر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس مزید پڑھیں

دو سال کے بعد پاک، ایران اور ترک ٹرین روابط بحال

اسلام آباد : تہران،استنبول مال بردار ریل گاڑی کا دوبارہ آغاز ہو گیا۔ اسلام آباد سے روانہ ہونے والی مال گاڑی، پاکستان کے اندر 1990کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے تفتان کے راستے ایران داخل ہوگی جہاں زاہدان اسکا پہلا مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں اے این پی سٹی میئر کے امیدوار عمر خطاب شیرانی قتل نامعلوم مسلح افراد نے ان کو گلشن حمید ماڈل ٹاون گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل کر دیا، ڈی پی او کا کہنا ہے مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم نے سری لنکن فیکٹری منیجر کو بلاسفیمی کے الزام میں قتل کر دیا

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں سیالکوٹ کی راجکو نامی فیکٹری کے سری لنکن جنرل مینیجر پریانتا کمارا کو بلاسفیمی کے الزام میں مشتعل ہجوم نے قتل کر دیا۔ ویڈیو اور تصاویر ایسی ہیں جو یہاں پوسٹ کرنا ممکن نہیں۔ مزید پڑھیں

پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے ساتھ پٹرولیم ڈویژن کے مزاکرات، 25 فیصد اضافہ منظور، ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی

اسلام آباد : پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے ساتھ پٹرولیم ڈویژن کے مشاورتی اجلاس کے بعد ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی ہے ، پٹرول پر 99پیسے ، ڈیزل پر 83پیسے اضافے کی پٹرولیم ڈویژن کی تجویز مزید پڑھیں

ناقص معیار تعلیم قائد اعظم یونیورسٹی، IIUI، لاہور NCA اسلامیہ یونیورسٹی پشاور اور گومل یونیورسٹی شامل

ناقص معیار تعلیم قائد اعظم یونیورسٹی، IIUI، لاہور NCA اسلامیہ یونیورسٹی پشاور اور گومل یونیورسٹی شامل اسلام آباد : ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کی بڑے بجٹ کی حامل 32 سرکردہ یونیورسٹیوں کے معیار تعلیم کو غیر تسلی بخش مزید پڑھیں

سانحہ آرمی پبلک سکول ازخود نوٹس کیس سپریم کورٹ نے وزیر اعظم عمران خان کو طلب کر لیا

سانحہ آرمی پبلک سکول ازخود نوٹس کیس سپریم کورٹ نے وزیر اعظم عمران خان کو طلب کر لیا چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ اے پی ایس ازخود نوٹس کیس کی سماعت کر رہا ہے، سماعت کے موقع مزید پڑھیں

صوبائی حکومت کے احکامات ڈیرہ اسماعیل خان انتظامیہ نے ہوا میں اڑا دیئے

ایکریڈیشن کارڈ ہولڈرز صحافیوں کو سرکاری پروگرامز میں مدعو کرنے اور سرکاری معلومات فراہم کرنے کے احکامات کا اطلاق نہ ہو سکا پشاور: صوبائی حکومت کے محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کی جانب سے تمام کمشنرز ، ڈپٹی کمشنرز اور ڈی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عثمان مرزا کیس کا ٹرائل روزانہ کی بنیاد پر شروع کرکے 2 ماہ میں فیصلے کا حکم دیا ہے

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے عثمان مرزا کیس کا ٹرائل روزانہ کی بنیاد پر شروع کرکے 2 ماہ میں فیصلے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے جوڑے پر تشدد کے کیس میں قرار دیا کہ مزید پڑھیں