خیبر پختوخوا پولیس کے لیے 100 بلٹ پروف گاڑیاں لینے کا آرڈر دیا ہوا ہے، سابق وزیر اعلی علی امین گنڈا پور

ڈیرہ اسماعیل خان : سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سردار علی امین گنڈہ پور نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پولیس نے پیش بہا قربانیاں دی ہیں ، خیبرپختونخواہ پولیس پچھلے کئی دہائیوں سے حالت جنگ میں ہے، ہم مزید پڑھیں

پولیو پروگرام کا سینئر افسر ڈاکٹر طفیل گرفتار، دوہری ملازمت پر مقدمہ

پشاور: محکمہ انٹی کرپشن نے ایمرجنسی آپریشن سنٹر برائے انسداد پولیو خیبرہختونخوا پر چھاپہ مار کر اقوام متحدہ کے ادارہ اطفال (یونیسیف) کے پولیو پروگرام سے وابستہ ڈاکٹر طفیل کو بیک وقت دو ملازمتیں کرنے کے الزام میں گرفتار کر مزید پڑھیں

بنگلے کی حاضری جی حضوری نہ کرنے پر کنٹرولر ڈیرہ بورڈ کو لے ڈوبا

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے آخرکار بانی چیئرمین عمران خان کے میرٹ اور انصاف کے نظرہے کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا۔ کنٹرولر ڈیرہ بورڈ ڈاکٹر قیصر انور کو ان کے عہدے سے پرائیویٹ سکولوں مزید پڑھیں

جنوبی اضلاع کے سب سے بڑے اور پہلے رجسٹرڈ ڈیجیٹل میڈیا نیوز پلیٹ فارم دامان ٹی وی کی 9ویں سالگرہ

ڈیرہ اسماعیل خان: خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع کے سب سے بڑے اور مقبول ترین پہلے ڈیجیٹل میڈیا نیوز پلیٹ فارم دامان ٹی وی کی 9ویں سالگرہ کی پروقار تقریب۔ سکالرز، شعراء ،ادباء، ماہرین فنون لطیفہ اور صحافیوں سمیت سول مزید پڑھیں

نوجوان صحافی پر تشدد وزیر اعلی کے قریبی ساتھی پر الزام، گورنر خیبر پختونخوا کا نوٹس

نوجوان صحافی پر تشدد وزیر اعلی کے قریبی ساتھی پر الزام، گورنر خیبر پختونخوا کا نوٹس

ڈیرہ اسماعیل خان کے سوشل ایکٹیویٹیس اسامہ یوسفزئی پر تشدد گورنر خیبرپختونخوا کا اظہار تشویش اسامہ تشدد واقعہ پر گورنر فیصل کریم کنڈی نے پشاور میں پولیس کے اعلی حکام سے رپورٹ طلب کر لی نوجوان پر تشدد اور انکو مزید پڑھیں

صحافی اسامہ یوسفزئی کی اغوائیگی اور ان پر تشدد کی بھرپور مذمت

دامان ٹی وی سوشل میڈیا سے وابستہ کرتا ہے۔ کرپشن و بدعنوانی کے خلاف رپورٹنگ کرنے سے کسی بھی صحافی کو روکا نہیں جا سکتا اگر وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور یا وائس چانسلر گومل یونیورسٹی ڈاکٹر مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان : مردم شماری میں ڈیرہ اور ٹانک کی آبادی 2017 کی مردم شماری سے کم کرنے پر سول سوسائٹی اور عوام کا احتجاج۔

ڈیرہ اسماعیل خان : مردم شماری میں ڈیرہ اور ٹانک کی آبادی 2017 کی مردم شماری سے کم کرنے پر سول سوسائٹی اور عوام کا احتجاج۔ کل جماعتی کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ۔مختلف طبقہ ہائے فکر کے لوگوں نے سابق مزید پڑھیں

گومل یونیورسٹی انتظامی، علمی، مالی و اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار

ڈیرہ اسماعیل خان: گومل یونیورسٹی انتظامی، علمی، مالی و اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار ہے جو وائس چانسلر کے بغیر چل رہی ہے،ڈیڑھ ارب روپے سے زائد کا خسارہ ہے،ملازمین کو تنخواہیں اور پنشنرز کو پنشن نہیں دی جا رہی، مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان:  کمشنر ڈیرہ نثار احمد خان نے حکومت کی جانب سے مفت آٹا تقسیم کے عمل کے دوران تحصیل کلاچی اور تحصیل درازندہ میں آٹے کے ٹرک لوٹنے اور بدنظمی کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ہنگامی اجلاس اپنے دفتر میں طلب کر لیا

ڈیرہ اسماعیل خان: کمشنر ڈیرہ نثار احمد خان نے حکومت کی جانب سے مفت آٹا تقسیم کے عمل کے دوران تحصیل کلاچی اور تحصیل درازندہ میں آٹے کے ٹرک لوٹنے اور بدنظمی کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ہنگامی اجلاس اپنے دفتر میں طلب کر لیا

ڈیرہ اسماعیل خان: کمشنر ڈیرہ نثار احمد خان نے حکومت کی جانب سے مفت آٹا تقسیم کے عمل کے دوران تحصیل کلاچی اور تحصیل درازندہ میں آٹے کے ٹرک لوٹنے اور بدنظمی کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ہنگامی اجلاس اپنے مزید پڑھیں

جنسی اسکینڈل کیس ،پروفیسر ڈاکٹر صلاح الدین سرخرو ،عدالت سے باعزت بری

ڈیرہ اسماعیل خان : جوڈیشل مجسٹریٹ 1 ڈیرہ مظہر علی خان نے گومل یونیورسٹی کے سابق پروفیسر ڈاکٹر حافظ صلاح الدین کو مشہور زمانہ جنسی سکینڈل کے مقدمہ میں جرم ثابت نہ ہونے پر ا باعزت بری کرنے کے احکامات مزید پڑھیں