گومل یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی پر ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن دلنواز کو معطل کر کے یونیورسٹی میں داخلے پر پابندی عائد، رجسٹرار نے اعلامیہ جاری کر دیا

ڈیرہ اسماعیل خان: گومل یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن دلنواز کو معطل کر کے یونیورسٹی میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی، رجسٹرار نے اعلامیہ جاری کر دیا واضح رہے ایک روز قبل وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد نے مزید پڑھیں

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں افسران اور ملازمین 19 ارب کھا گئے۔ گریڈ 17اور اس سے اوپر کے 2500 افسران شامل

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں تخفیف غربت اور سماجی تحفظ ڈویژن کی آڈٹ رپورٹ سال 2019-20 کا جائزہ لیا گیا جس میں بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں تقریبا 57 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ مزید پڑھیں

دریائے سندھ تحصیل پروآ میں بلائنڈ ڈولفن کا کرنٹ کے ذریعے غیرقانونی شکار، ٹھیکیدار اور محکمہ فشریز نے مل کر انتظامیہ اور صوبائی وزیر کو ماموں بنا دیا

دامان ٹی وی اپنی خبر پر قائم ہے ڈیرہ اسماعیل خان: انڈس بلائنڈ ڈولفن کا کرنٹ کے ذریعے غیر قانونی شکار، فشریز اور ٹھیکیدار نے وائلڈ لائف اور صوبائی وزیر بلدیات فیصل امین گنڈا پور کو ماموں بنادیا۔ گزشتہ روز مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا سرکاری گودام سے گندم کی چار ہزار بوریاں غائب، مبینہ طور پر اعلی افسران ملوث

ڈیرہ اسماعیل خان : محکمہ خوراک ڈیرہ اسماعیل خان میں گھپلے، گندم کے ٹیکن گودام سے کروڑوں روپے مالیت کی 4 ہزار گندم کی بوریاں مبینہ طور پر غائب، محکمہ خوراک ڈیرہ کے ذمہ داران کی جانب سے چند روز مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا محکمہ زراعت کے افسران کی ملی بھگت سے اربوں روپے مالیت کی قیمتی سرکاری زرعی اراضی پر قبضہ مافیا کا راج

فارم کالونی ڈیرہ کے قریب محکمہ زراعت کے افسران کی ملی بھگت سے اربوں روپے مالیت کی قیمتی سرکاری زرعی اراضی پر قبضہ مافیا نے اپنے پنجے گاڑھ لیے ،اراضی میں سے لاکھوں روپے مالیت کی مٹی نکال فروخت کر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے بی فور یو کمپنی کے مالک سیف الرحمان نیازی کی عبوری ضمانت 10 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کر لی۔

سیف الرحمان نیازی کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرنے پر سپریم کورٹ نے نیب حکام کی سخت سرزنش کرتے ہوئے ڈی جی نیب راولپنڈی اور ڈی جی ایچ آر کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ عدالت مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی اور جے یو آئی کے راہنما موسی خان بلوچ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں رہا، نیب مقررہ مدت میں ٹرائل مکمل نہ کر سکا

پشاور ہائی کورٹ نے مولانا فضل الرحمن کے دست راست اور جے یو آئی کے راہنما سابق ڈی ایف او موسی خان بلوچ کی درخواست ضمانت منظور کر لی ہائی کورٹ کی طرف سے دیئے گئے ٹائم پر ٹرائل مکمل مزید پڑھیں