پولیو پروگرام کا سینئر افسر ڈاکٹر طفیل گرفتار، دوہری ملازمت پر مقدمہ

پشاور: محکمہ انٹی کرپشن نے ایمرجنسی آپریشن سنٹر برائے انسداد پولیو خیبرہختونخوا پر چھاپہ مار کر اقوام متحدہ کے ادارہ اطفال (یونیسیف) کے پولیو پروگرام سے وابستہ ڈاکٹر طفیل کو بیک وقت دو ملازمتیں کرنے کے الزام میں گرفتار کر مزید پڑھیں

بنگلے کی حاضری جی حضوری نہ کرنے پر کنٹرولر ڈیرہ بورڈ کو لے ڈوبا

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے آخرکار بانی چیئرمین عمران خان کے میرٹ اور انصاف کے نظرہے کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا۔ کنٹرولر ڈیرہ بورڈ ڈاکٹر قیصر انور کو ان کے عہدے سے پرائیویٹ سکولوں مزید پڑھیں

جنوبی اضلاع کے سب سے بڑے اور پہلے رجسٹرڈ ڈیجیٹل میڈیا نیوز پلیٹ فارم دامان ٹی وی کی 9ویں سالگرہ

ڈیرہ اسماعیل خان: خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع کے سب سے بڑے اور مقبول ترین پہلے ڈیجیٹل میڈیا نیوز پلیٹ فارم دامان ٹی وی کی 9ویں سالگرہ کی پروقار تقریب۔ سکالرز، شعراء ،ادباء، ماہرین فنون لطیفہ اور صحافیوں سمیت سول مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پر ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

ڈیرہ اسماعیل خان: سربراہ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پر فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کی ایک پلاٹون کو تعینات کیا جائے گا، وفاقی وزارت داخلہ نے کمانڈنٹ فرنٹیئر کانسٹیبلری خیبر پختونخوا کو خط مزید پڑھیں

بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستانی ڈیجیٹل میڈیا پر پابندی قابلِ مذمت ہے:DigiMAP

ڈیجیٹل میڈیا الائنس آف پاکستان (DigiMAP) بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستانی یوٹیوب چینلز، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور آزاد ڈیجیٹل میڈیا آؤٹ لیٹس پر عائد کی جانے والی پابندیوں کی سخت مذمت کرتا ہے۔ اس فہرست میں نیا دور مزید پڑھیں

گومل یونیورسٹی میں تین روزہ دوستی لٹریچر فیسٹیول ڈیرہ اسماعیل خان چیپٹر اختتام پزیر، فیکلٹی اور طلبہ سمیت شہریوں کی تحسین

ڈیرہ اسماعیل خان: گومل یونیورسٹی قائد اعظم کیمپس میں تین روزہ دوستی لٹریچر فیسٹیول 2025 ڈیرہ اسماعیل خان چیپٹر کا انعقاد، یونیورسٹی انتظامیہ، ڈینز، فیکلٹی ،طلبہ، ادباء، شعراء ، صحافیوں اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تین روزہ مزید پڑھیں

پیكا ترمیم: آئینی حقوق اور صحافتی آزادی پر حملہ ہے، ڈیجی میپ

اسلام آباد : الیکٹرانک جرائم کی روک تھام کے قانون (PECA) میں حالیہ ترمیم پاکستان میں بنیادی آئینی حقوق اور صحافتی آزادی پر براہ راست حملہ ہے۔ حکومت نے اس بل کو بغیر کسی متعلقہ فریقین سے مشاورت کےعجلت میں مزید پڑھیں

ڈیجیٹل ڈائیلاگ، فریڈم نیٹ ورک کے زیر انتظام انٹرنیٹ گورننس اور میڈیا کی پائیداری سےمتعلق تقریب

اسلام آباد: مختلف ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارمز، ٹیکنالوجی فرمز، انٹرنیٹ سروسز کی نگرانیوں اور ڈیجیٹل رائٹس پر کام کرنے والی تنظیموں اور ماہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیٹ کی بلاتعطل فراہمی کو بنیادی حق کے طور پر مزید پڑھیں

دینی مدارس بل کے حوالے سے ہماری شکایت صدر مملکت سے ہے، کے پی میں حکومت کی رٹ ختم ہو چکی، مولانا فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان : جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دینی مدارس بل کے حوالے سے ہماری شکایت ایوان صدر اور صدر مملکت سے ہے،ان کے اب اعتراض کی کوئی گنجائش نہیں بنتی ، مزید پڑھیں