دامان ٹی وی کی 8ویں سالگرہ، اسلامیہ سکول کی گرین بیلٹ پر شجرکاری، تقریب میں اہم شخصیات سمیت شجردوستوں کی شرکت

ڈیرہ اسماعیل خان: خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع کے سب سے پہلے اور مقبول ترین رجسٹرڈ ڈیجیٹل میڈیا دامان ٹی وی کی آٹھویں سالگرہ پروقار تقریب کا انعقاد اسلامیہ سکول میں ہوا۔ تقریب میں ممبر قومی اسمبلی داور خان کنڈی، مزید پڑھیں

خواتین کو درپیش مسائل کا حل اور شکایات کا ازالہ میری ترجیحات میں شامل ہے، سارہ رحمن ڈپٹی کمشنر ڈیرہ

ڈپٹی کمشنر ڈی آئی خان سارہ رحمٰن نے کہا ہے کہ خواتین کو درپیش مسائل کا حل اور شکایات کا ازالہ میری ترجیحات میں شامل ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ٹاؤن ہال میں خواتین کیلئے منعقدہ کھلی کچہری کے مزید پڑھیں

یوم شہدائے پولیس کی تقریب، شجر دوست کمیونٹی اور دامان ٹی وی کے تعاون سے شہدائے پولیس سے منسوب شجرکاری

ملک و قوم کی بقاء اور دین اسلام کی سر بلندی کیلئے اپنی جانوں کی قربانیوں سے دریغ نہیں کریں گے آر پی او ڈیرہ ناصر محمود ستی۔تفصیلات کے مطابق 4 اگست یوم شہدائے پولیس کے حوالے سے اعجاز شہید مزید پڑھیں

فائر وال کی آزمائش سے ملک بھر میں سوشل میڈیا کی رفتار سست، ٹرائل کی تکمیل پر رفتار معمول پر آئے گی، حکام

اسلام آباد : فائر وال کو تجرباتی بنیادوں پر چلائے جانے سے ملک میں سوشل میڈیا کی رفتار کم ہوگئی ہے۔ یہ بات اس صورتحال سے آگاہ باخبر حکام نے بتائی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ پر مزید پڑھیں

بنوں معاملہ حل کرانے میں کردار ادا کرنے والوں کا مشکور ہوں، وزیر اعلی علی امین گنڈا پور

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ گزشتہ روز بنوں واقعے کے بعد انتظامیہ کے ساتھ مل بیٹھ کر بات چیت کے ذریعے معاملے کو حل کرنے پر میں بنوں کے مشران، اپنی پارٹی کے مزید پڑھیں

محرم الحرام کے حوالے سے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا اور آئی جی پولیس کا دورہ ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ اسماعیل خان: چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری اور انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا اختر حیات خان گنڈاپور کا محرم الحرام کے حوالے سے دورہ ڈیرہ ، ڈیرہ اسماعیل خان پہنچنے پر ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ ناصرمحمودستی نے مہمانوں کا مزید پڑھیں

نوجوان صحافی پر تشدد وزیر اعلی کے قریبی ساتھی پر الزام، گورنر خیبر پختونخوا کا نوٹس

نوجوان صحافی پر تشدد وزیر اعلی کے قریبی ساتھی پر الزام، گورنر خیبر پختونخوا کا نوٹس

ڈیرہ اسماعیل خان کے سوشل ایکٹیویٹیس اسامہ یوسفزئی پر تشدد گورنر خیبرپختونخوا کا اظہار تشویش اسامہ تشدد واقعہ پر گورنر فیصل کریم کنڈی نے پشاور میں پولیس کے اعلی حکام سے رپورٹ طلب کر لی نوجوان پر تشدد اور انکو مزید پڑھیں

صحافی اسامہ یوسفزئی کی اغوائیگی اور ان پر تشدد کی بھرپور مذمت

دامان ٹی وی سوشل میڈیا سے وابستہ کرتا ہے۔ کرپشن و بدعنوانی کے خلاف رپورٹنگ کرنے سے کسی بھی صحافی کو روکا نہیں جا سکتا اگر وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور یا وائس چانسلر گومل یونیورسٹی ڈاکٹر مزید پڑھیں

گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 5 ڈیرہ نے برٹش کونسل کا سکول لیڈر ایکسیلینس ایوارڈ جیت لیا

پشاور: گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 5 ڈیرہ نے سکول لیڈر ایکسیلینس ایوارڈ جیت لیا۔ سرکاری سکولوں میں برٹش کونسل کی جانب سے گزشتہ ڈیڑھ سال سے ہونے والی ٹریننگز اور سکولوں میں دیگر ٹیچنگ لرننگ ایکٹیویٹیز کے حوالے سے کام مزید پڑھیں