یوم دفاع پاکستان کنکورڈیا کالج سعید احمد اختر کیمپس میں پروقار تقریب، شہداء کو خراج تحسین

ڈیرہ اسماعیل خان : 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے موقع پر بیکن ہائوس سے منسلک کنکورڈیا کالج سعید احمد اختر کیمپس ڈیرہ میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پرنسپل سید عابد حسین شاہ مہمان خصوصی تھے، مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان : مردم شماری میں ڈیرہ اور ٹانک کی آبادی 2017 کی مردم شماری سے کم کرنے پر سول سوسائٹی اور عوام کا احتجاج۔

ڈیرہ اسماعیل خان : مردم شماری میں ڈیرہ اور ٹانک کی آبادی 2017 کی مردم شماری سے کم کرنے پر سول سوسائٹی اور عوام کا احتجاج۔ کل جماعتی کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ۔مختلف طبقہ ہائے فکر کے لوگوں نے سابق مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری وفد کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لیئے انکے آبائی گھر عبد الخیل پہنچ گئے

ڈیرہ اسماعیل خان پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری وفد کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لیئے انکے آبائی گھر عبد الخیل پہنچ گئے۔ وفاقی وزیر قمر الزمان کائرہ، وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی، مزید پڑھیں

ڈیجیٹل مردم شماری ہوشربا اعداد و شمار، ڈیرہ اسماعیل خان میں 22 یونیورسٹیاں اور 154 ہسپتال ہیں، آبادی 2017 سے کم ہو گئی

ڈیجیٹل مردم شماری ہوشربا اعداد و شمار، ڈیرہ اسماعیل خان میں 22 یونیورسٹیاں اور 154 ہسپتال ہیں، آبادی 2017 سے کم ہو گئی۔ ڈیرہ اسماعیل خان: ( حماد خلیل ) حالیہ خانہ و مردم شماری کے ریکارڈ کے مطابق ڈیرہ مزید پڑھیں

گومل یونیورسٹی انتظامی، علمی، مالی و اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار

ڈیرہ اسماعیل خان: گومل یونیورسٹی انتظامی، علمی، مالی و اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار ہے جو وائس چانسلر کے بغیر چل رہی ہے،ڈیڑھ ارب روپے سے زائد کا خسارہ ہے،ملازمین کو تنخواہیں اور پنشنرز کو پنشن نہیں دی جا رہی، مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان:  کمشنر ڈیرہ نثار احمد خان نے حکومت کی جانب سے مفت آٹا تقسیم کے عمل کے دوران تحصیل کلاچی اور تحصیل درازندہ میں آٹے کے ٹرک لوٹنے اور بدنظمی کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ہنگامی اجلاس اپنے دفتر میں طلب کر لیا

ڈیرہ اسماعیل خان: کمشنر ڈیرہ نثار احمد خان نے حکومت کی جانب سے مفت آٹا تقسیم کے عمل کے دوران تحصیل کلاچی اور تحصیل درازندہ میں آٹے کے ٹرک لوٹنے اور بدنظمی کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ہنگامی اجلاس اپنے دفتر میں طلب کر لیا

ڈیرہ اسماعیل خان: کمشنر ڈیرہ نثار احمد خان نے حکومت کی جانب سے مفت آٹا تقسیم کے عمل کے دوران تحصیل کلاچی اور تحصیل درازندہ میں آٹے کے ٹرک لوٹنے اور بدنظمی کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ہنگامی اجلاس اپنے مزید پڑھیں

جنسی اسکینڈل کیس ،پروفیسر ڈاکٹر صلاح الدین سرخرو ،عدالت سے باعزت بری

ڈیرہ اسماعیل خان : جوڈیشل مجسٹریٹ 1 ڈیرہ مظہر علی خان نے گومل یونیورسٹی کے سابق پروفیسر ڈاکٹر حافظ صلاح الدین کو مشہور زمانہ جنسی سکینڈل کے مقدمہ میں جرم ثابت نہ ہونے پر ا باعزت بری کرنے کے احکامات مزید پڑھیں

نجی موبائل کمپنی کی فرنچائز سے لاکھوں روپے اور موبائل فونز لوٹنے والا ڈکیت گروہ گرفتار ، ایک افغان ملزم ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان: تھانہ کینٹ کی حدود میں ٹیلی نار فرنچائز میں 11مارچ 2023کو ہونیوالی ڈکیتی کے ملزمان کو ڈیرہ پولیس نے ٹریس کرلیا’ایک گرفتار ملزم کی نشاندہی پر ڈکیتی کا مرکزی ملزم منور سرائے گمبیلا میں ڈیرہ اور لکی مزید پڑھیں

نگران حکومت آتے ہی ڈپٹی کمشنر ڈیرہ کے آفس اہلکاروں نے سٹیزن پورٹل پر عوامی شکایات کو متعلقہ محکموں کو بھیجنا چھوڑ دیا

ڈیرہ اسماعیل خان: پی ٹی آئی کے دور حکومت میں وفاقی اور صوبائی سطح پر عوامی خدمات، مسائل اور شکایات کے حل کے لیے شہریوں کو دی جانے والی سٹیزن پورٹل غیر فعال ہونے کی شکایات، گذشتہ حکومت میں ماہانہ مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: آل پاکستان کنکورڈیا کالجز میں کیلی گرافی اور پینٹنگ کے مقابلوں کا انعقاد

کنکورڈیا کالج ڈیرہ اسماعیل خان کیمپس کے طلبہ کی شاندار کارکردگی۔ کنکورڈیا کالج ڈیرہ کے سٹوڈنٹ شہریار نے پہلی ، طالبہ فاطمہ نے دوسری جبکہ طالبہ قرت نے تیسری پوزیشن حاصل کر کے کیلی گرافی اور پینٹنگ کے مقابلہ جیت مزید پڑھیں