ڈیرہ میں افغانستان کرکٹ ٹیم کی ہار پر آوازیں کسنے پر افغان ریڑھی بان نے پاکستانی ریڑھی بان کا ڈنڈے کے وار سے سر پھاڑ دیا

ڈیرہ اسماعیل خان: زخمی کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا ،پولیس نے افغانی سبزی فروش کے خلاف مقدمہ درج کرلیا،تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹ میچ کے دوران افغانستان ٹیم کی ہار اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کامیابی پر مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر آفس ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈی سی آفس کے عملہ کی کارستانیاں، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم

ذرائع کے مطابق ڈی سی آفس، اے ڈی سی اور کمشنر آفس کے متعلقہ نمائندہ نے اپنے بھائیوں اور قریبی عزیزوں کو کلاس فور بھرتی کرانے میں بھرپور کردار ادا کیا مبینہ طور پر 8 جولائی کو جاری کیے گیے مزید پڑھیں

‎پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات، کنکورڈیا کالج ڈیرہ اسماعیل خان میں جشن آزادی کی تقریب

‎ڈیرہ اسماعیل خان: معروف تعلیمی ادارے بیکن ہائوس سے الحاق شدہ کنکورڈیا کالج ڈیرہ کے سعید احمد اختر کیمپس میں جشن آزادی 14اگست کے حوالے سے پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں کنکورڈیا کالج ڈیرہ کے روح رواں مزید پڑھیں

‎ڈیرہ اسماعیل خان میں طوفانی بارشیں، رمک میں مکڑ ڈرین ٹوٹنے سے متعدد دیہات ڈوب گئے

‎ڈیرہ اسماعیل خان شہر اور مضافات میں طوفانی بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب، رمک میں مکڑ ڈرین ٹوٹنے سے متعدد دیہات ڈوب گئے گھروں میں پانی داخل ہونے سے درجنوں کچے مکان زمین بوس، چشمہ شوگر ملزII میں بھی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، پولیو ورکر سمیت تین افراد قتل

ضلع شمالی وزیرستان میں انسداد پولیو ٹیم پر حملے میں تین افراد مارے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کے علاقے تنگ کلی میں انسداد پولیو ٹیم پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر کے مزید پڑھیں

عوامی شکایات کے باعث یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے اشیاء کی خریداری کیلئے لازمی موبائل کوڈ سسٹم ختم کر دیا

ڈیر ہ اسماعیل خان: عوامی شکایات کے باعث یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان کی جانب سے سبسڈائز اشیاء کی خریداری کے لیے متعارف کرائے گئے موبائل او ٹی پی کوڈ سسٹم کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مزید پڑھیں

جے یو آئی کے تحصیل میئر کے امیدوار کفیل احمد نظامی کا جلسہ عام

ڈیرہ اسماعیل خان: جمعیت علماء اسلام کے امیدوار برائے سٹی میئر تحصیل ڈیرہ کفیل احمد نظامی نے کہا ہے کہ 19دسمبر ہماری فتح کا دن ہوگا حلقہ کی عوام پیسے کی سیاست کو ٹھکرا کر اسلام کی سربلندی اور علاقے مزید پڑھیں

چیئرمین تعلیمی بورڈ تعیناتی کے خلاف ہائی کورٹ ڈیرہ بینچ میں مدعی قیصر انور کی جانب سے دائر رٹ پٹیشن کا فیصلہ، عدالت نے چیئرمین کو عہدے سے ہٹا دیا

چیئرمین تعلیمی بورڈ تعیناتی کے خلاف ہائی کورٹ ڈیرہ بینچ میں مدعی قیصر انور کی جانب سے دائر رٹ پٹیشن کا فیصلہ ہائی کورٹ بینچ ڈیرہ نے موجودہ چئیرمین ڈیرہ تعلیمی بورڈ پروفیسر احسان اللہ کو عہدے سے ہٹانے کا مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں نوجوان کی ہلاکت پر لواحقین کا احتجاج اور لیڈی ڈاکٹر پر تشدد

ڈیرہ اسماعیل خان : ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈیرہ کے ٹراما سنٹر میں بیس سالہ نوجوان کی ہلاکت پر لواحقین کا احتجاج ، متوفی کے قریبی رشتہ دار نے ڈیوٹی پر موجود لیڈی ڈاکٹر کو زور دار تھپڑ رسید کر دیا، ڈاکٹرز مزید پڑھیں

چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر کاظم نیاز اور انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری کادورہ ڈیرہ، ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ نے بریفنگ دی

ڈیرہ اسماعیل خان: چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ ڈاکٹر کاظم نیاز اور انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری کادورہ ڈیرہ،ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ شوکت عباس کی ڈیرہ رینج میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ،چیف سیکرٹری خیبر مزید پڑھیں