مقامی عدالت نے صحافی پر MTI انتظامیہ کی جانب سے ہسپتالوں میں داخلے پر پابندی کا غیرقانونی اعلامیہ ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا

ڈیرہ اسماعیل خان: معزز عدالت سول جج نمبر 1 نے صحافی عادل وقار پر گومل میڈیکل کالج، ڈی ایچ کیو ڈیرہ اور مفتی محمود ہسپتال میں داخلہ پر پابندی کے اعلامیہ کو معطل کر دیا۔ سول جج نمبر 1 حسن مزید پڑھیں

گلگت سے مبینہ طور پر اغواء کی گئی 13 سالہ کمسن بچی کی بازیابی کے لیے احتجاجی مظاہرہ

گلگت بلتستان کی سول سوسائٹی، بچوں کے حقوق کی تنظیمیں، انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان، وکلاء برادری، صحافی برادری اور سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے باہر 13 سالہ کمسن بچی کی فوری بازیابی مزید پڑھیں

سنو لیپرڈ فاؤنڈیشن نے مارگلہ ہلز میں جنگلی حیات کا عالمی دن منایا

اسلام آباد: سنو لیپرڈ فاؤنڈیشن نے گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور چترال کے کمیونٹی ممبران کے ساتھ مل کر مارگلہ ہلز اسلام آباد میں جنگلی حیات کا عالمی دن منایا۔ یہ سالانہ عالمی سطح پر منایا جانے والا دن اس مزید پڑھیں

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا سخت سیکورٹی میں حقنواز پارک جلسہ، عوام کی بڑی تعداد میں شرکت

ڈیرہ اسماعیل خان : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ہماری سیاست صداقت کی سیاست ہے ہماری سیاست انبیاء کی سیاست ہے، جب ہم اقتدار اپنے ہاتھ میں لینے کی جدوجہد کرتے ہیں مزید پڑھیں

‘بین الاقوامی تعلقات کا تعارف’ ڈاکٹر فرحان حنیف صدیقی اور محمد ندیم مرزا کی کتاب کی تقریب رونمائی

جامعہ کراچی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات نے حال ہی میں معروف اسکالر ڈاکٹر فرحان حنیف صدیقی اور محمد ندیم مرزا کی مشترکہ تصنیف ‘انٹروڈیوسنگ انٹرنیشنل ریلیشنز’ کے عنوان سے کتاب کی تقریب رونمائی کی میزبانی کی۔ خیرمقدمی کلمات میں، مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور کا انتخابی نشان تبدیل کیے جانے کا معاملہ، ریٹرننگ آفیسر این اے 44 معطل الیکشن کمیشن نے نیا آر او مقرر کر دیا

پی ٹی آئی کے صوبائی صدر خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور سے ملکہ کا نشان واپس لے کر بوتل کا نشان الاٹ کرنے پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) طارق محمود معطل، الیکشن کمیشن نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ایف اینڈ پی) مزید پڑھیں

جے یو آئی کے امیدوار این اے 45 مولانا عبید الرحمن کی کارنر میٹنگز بڑی برادریوں کی جے یو آئی میں شمولیت

ڈیرہ اسماعیل خان: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 پر جے یو آئی کے امیدوار مولانا عبید الرحمن کی کارنر میٹنگز ، تحصیل درابن کی بڑی برادری کی شمولیت تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام کے امیدوار برائے این مزید پڑھیں

پاکستان میں مذہبی ہم آہنگی کی خوبصورت مثال، مدرسے کے طلبہ کی جانب سے ایبٹ آباد کی ایک مسجد میں مسیحی بچوں کے لیے کرسمس کی تقریب

ایبٹ آباد کی ایک مسجد میں مسیحی بچوں کے لیے کرسمس کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مدرسے کے طلباء و طالبات نے مسیحی بچوں کو اسکول بیگ اور کرسمس کے گفٹ پیش کیے ۔ تقریب کا اہتمام مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان تحصیل درازندہ اور کلاچی میں آپریشن 27 دہشت گرد ہلاک، تحصیل درابن میں سیکورٹی فورسز پر دہشت گردوں کا حملہ عمارت گرنے سے 23 اہلکار شہید تیس زخمی

تفصیلات کے مطابق تھانہ درابن کے عقب میں سرکاری سکول پر دہشت گردوں نے رات گئے بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی حملہ کرنے والوں میں چار خودکش حملہ آور بھی شامل تھے۔گزشتہ رات تین بجے کے قریب دہشت گردوں مزید پڑھیں