ڈیجیٹل ڈائیلاگ 2025: اے آئی اور ڈیجیٹل تبدیلی سے فائدہ اٹھانے کیلئے میڈیا اور ٹیکنالوجی سیکٹر کا اشتراک ضروری ہے،فریڈم نیٹ ورک

اسلام آباد: ڈیجیٹل میڈیا اور ٹیکنالوجی سیکٹرز کو ایک جامع، محفوظ اور شمولیتی ڈیجیٹل ماحول کی تعمیر کے لیے تعاون کرنا چاہیے جو معتبر معلومات تک رسائی کو یقینی بنائے اور شہریوں کو ڈیجیٹل تبدیلی سے فائدہ اٹھانے کے مواقع مزید پڑھیں

ڈیرہ بورڈ میں میٹرک رزلٹ سالانہ 2025 میں سنگین بے ضابطگیاں، نمبروں کی لوٹ سیل اپنوں کو نوازا گیا

مبینہ طور پر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیرہ اسماعیل خان کے میٹرک سالانہ امتحان 2025 کے نتائج میں تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے احتجاج کے بعد سابقہ کنٹرولر امتحانات قیصر انور کو مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: وقار احمد سیٹھ جوڈیشل کمپلیکس میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ سہیل راجپوت کی جے یو آئی کے تحصیل امیر کفیل احمد نظامی پر فائرنگ، 4 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان : وقار احمد سیٹھ جوڈیشل کمپلیکس میں ایڈیشنل سیشن جج4میں فوجداری مقدمہ کی پیروی کی تاریخ پیشی کے موقع پر جے یوآئی کے تحصیل امیر کفیل احمد نظامی اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ سہیل راجپوت مزید پڑھیں

ڈیرہ میں انسداد پولیو مہم کی ناکامی، اورینٹیشن میں دکانداروں اور سرکاری ملازمین کی شرکت

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیو کے خاتمے کی مہم بری طرح ناکام ہوتی دکھائی دے رہی ہے، جہاں اورینٹیشن میں عامل صحافیوں کی جگہ محکمہ ہیلتھ اور ضلعی انتظامیہ نے دکانداروں، سرکاری ملازمین اور مڈل فیل بلیک میلرز کو شریک مزید پڑھیں

خیبر پختوخوا پولیس کے لیے 100 بلٹ پروف گاڑیاں لینے کا آرڈر دیا ہوا ہے، سابق وزیر اعلی علی امین گنڈا پور

ڈیرہ اسماعیل خان : سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سردار علی امین گنڈہ پور نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پولیس نے پیش بہا قربانیاں دی ہیں ، خیبرپختونخواہ پولیس پچھلے کئی دہائیوں سے حالت جنگ میں ہے، ہم مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان پولیس ٹریننگ سکول پر فتنہ الخوارج کا حملہ ، 6 دہشت گرد ہلاک، 7 پولیس اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان: بنوں روڈ رتہ کلاچی میں واقع پولیس ٹریننگ سکول پر فتنہ الخوارج کا حملہ 6 دہشت گرد ہلاک اور پولیس کے سات اہلکار شہید جبکہ 13 زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

جنوبی اضلاع کے سب سے بڑے اور پہلے رجسٹرڈ ڈیجیٹل میڈیا نیوز پلیٹ فارم دامان ٹی وی کی 9ویں سالگرہ

ڈیرہ اسماعیل خان: خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع کے سب سے بڑے اور مقبول ترین پہلے ڈیجیٹل میڈیا نیوز پلیٹ فارم دامان ٹی وی کی 9ویں سالگرہ کی پروقار تقریب۔ سکالرز، شعراء ،ادباء، ماہرین فنون لطیفہ اور صحافیوں سمیت سول مزید پڑھیں

سرکاری سکولز پوزیشنز کیوں لے گئے؟ نمبر گیم مافیا نے ان پڑھ صحافیوں اور پروپیگنڈا پیجز کی خدمات حاصل کر لیں

ڈیرہ اسماعیل خان بورڈ کے تاریخ میں پہلی بار میرٹ پر نتائج سے سالہاسال سے نمبر گیم پر قابض مافیا بائولا ہو گیا، ہمہ وقت کرایہ پر دستیاب ان پڑھ بلیک میلرز اور جھوٹ پھیلانے والے پیجز سے کنٹرولر ڈاکٹر مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان:کمشنر آفس میں رحمت اللعالمین کانفرنس کا انعقاد

صوبہ بھر کی طرح کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن نے بھی 12 ربیع الاول کے سلسلہ میں رحمت اللعالمین سیرت کانفرنس کا انعقاد کیا ۔ کمشنر آفس ڈیرہ اسماعیل خان کے تاریخی جرگہ ہال میں منعقد ہونے والی اس عظیم مزید پڑھیں