ماہر تعلیم ڈاکٹر قیصر انور کنٹرولر ڈیرہ بورڈ بحال، ہائیکورٹ نے آرڈر جاری کر دیا

ڈیرہ اسماعیل خان: ماہر تعلیم ڈاکٹر قیصر انور کنٹرولر ڈیرہ بورڈ بحال، پشاور ہائی کورٹ ڈیرہ بینچ نے آرڈر جاری کر دیا۔ معزز عدالت نے ڈاکٹر قیصر انور کو فوری طور پر کنٹرولر ڈیرہ بورڈ کا چارج سنبھالنے کی ہدایات مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (میل) ڈیرہ اسماعیل خان نے سرکاری سکولوں میں سرائیکی نصاب کی تدریس کے احکامات جاری کر دیئے

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (میل) ڈیرہ اسماعیل خان نے سرکاری سکولوں میں سرائیکی زبان کی تدریس کو لازمی قرار دیتے ہوئے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ مراسلے کے مطابق جماعت ششم سے بارہویں تک سرائیکی یا علاقائی زبان مزید پڑھیں

کے پی حکومت نے ضم اضلاع میں کلاس فور ملازمتوں کا کوٹہ جاری کر دیا

خیبر پختونخوا کے ضم شدہ اضلاع میں محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے تحت کلاس فور کی خالی آسامیوں پر بھرتیوں کے عمل میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ محکمہ خزانہ نے سکیل تین کے چوکیدار کی 657 خالی مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی، اہم چیک پوسٹ پر خاصہ دار کانسٹیبل کو انچارج بنا دیا گیا

سیکیورٹی کے حوالے سے جنوبی اضلاع پہلے ہی مخدوش صورتحال کا سامنا کر رہے ہیں ایسی صورتحال میں اے ایس آئی یا حوالدار کی بجائے درازندہ چیک پوسٹ پر خاصہ دار کی بطور انچارج تعیناتی سیکورٹی کی صورتحال پر ایک مزید پڑھیں

ڈیجیٹل ڈائیلاگ 2025: اے آئی اور ڈیجیٹل تبدیلی سے فائدہ اٹھانے کیلئے میڈیا اور ٹیکنالوجی سیکٹر کا اشتراک ضروری ہے،فریڈم نیٹ ورک

اسلام آباد: ڈیجیٹل میڈیا اور ٹیکنالوجی سیکٹرز کو ایک جامع، محفوظ اور شمولیتی ڈیجیٹل ماحول کی تعمیر کے لیے تعاون کرنا چاہیے جو معتبر معلومات تک رسائی کو یقینی بنائے اور شہریوں کو ڈیجیٹل تبدیلی سے فائدہ اٹھانے کے مواقع مزید پڑھیں

ڈیرہ بورڈ نتائج میں تبدیلی اور نمبروں میں اضافہ پر انکوائری

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے ڈیرہ اسماعیل خان تعلیمی بورڈ کے چیئرمین اور سیکرٹری کی طرف سے میٹرک اور F.Sc کے نتائج میں تبدیلیوں اور نمبروں میں اضافہ پر انکوائری کمیٹی قائم کر دی۔ 28 نومبر کو ڈیرہ بورڈ میں مزید پڑھیں

ڈیرہ بورڈ میں میٹرک رزلٹ سالانہ 2025 میں سنگین بے ضابطگیاں، نمبروں کی لوٹ سیل اپنوں کو نوازا گیا

مبینہ طور پر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیرہ اسماعیل خان کے میٹرک سالانہ امتحان 2025 کے نتائج میں تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے احتجاج کے بعد سابقہ کنٹرولر امتحانات قیصر انور کو مزید پڑھیں

میڈیا کی ڈگریاں دینے والے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں سے 60 فیصد کا میڈیا ہاؤسز کے ساتھ با ضابطه اشتراک نہیں، رپورٹ

لاہور : آئی ایم ایس، میڈیاستان اور ارادہ کے اشتراک سے شائع کردہ رپورٹ پاکستان میں میڈیا کی تعلیم کو جدید طرز پر استوارکرنے کے لیے تجاویز مہیا کرتی ہے۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق، ملک میں میڈیا کی تعلیم مزید پڑھیں

بنگلے کی حاضری جی حضوری نہ کرنے پر کنٹرولر ڈیرہ بورڈ کو لے ڈوبا

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے آخرکار بانی چیئرمین عمران خان کے میرٹ اور انصاف کے نظرہے کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا۔ کنٹرولر ڈیرہ بورڈ ڈاکٹر قیصر انور کو ان کے عہدے سے پرائیویٹ سکولوں مزید پڑھیں