چھ سال بعد ڈپٹی کمشنر ڈیرہ کے پرسنل سیکریٹری تبدیل، گریڈ 17 کے فرحت اللہ خان کی تعیناتی

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کے پرسنل سیکریٹری (PS) کا چارج فرحت اللہ خان نے سنبھال لیا ہے، جس کے بعد مختلف سرکاری محکموں کے افسران، ملازمین اور عام شہریوں کی دفتر میں آمدورفت کا سلسلہ شروع مزید پڑھیں

دامان ٹی وی اور GCT ڈیرہ کے درمیان معاہدہ، طلبہ کے لیے ڈیجیٹل اسکلز پروگرام کا آغاز

ڈیرہ اسماعیل خان:نوجوانوں کو جدید ڈیجیٹل مہارتوں اور عملی پیشہ ورانہ تربیت کے مواقع فراہم کرنے کے لیے دامان ٹی وی اور گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی (GCT) ڈیرہ اسماعیل خان کے درمیان معاونت کی یادداشت(MOC) پر دستخط کر دیئے گئے۔ مزید پڑھیں

پاکستان اور عالمی امن کانفرنس گورنر ہاؤس لاہور کی مشترکہ قرارداد !

پاکستان اور عالمی امن کانفرنس گورنر ہاؤس لاہور کی مشترکہ قرارداد ! کانفرنس میں سیاسی ، سماجی اور مذہبی تنظیموں نے متفقہ قراداد پیش کی ۔ جس کا متن حسب ذیل ہے معرکہ حق میں فتح کے بعد پاکستان نے مزید پڑھیں

ڈیرہ کا نوجوان حنظلہ وزیر اعظم کے پروگرام (Skill Ambassador For Youth)” کے طور پر منتخب

ڈیرہ اسماعیل خان کے نوجوان حنظلہ کو “پرائم منسٹرز اسکلز ایمبیسڈر فار یوتھ (Prime Minister’s Skill Ambassador For Youth)” کے تحت ” اسکل ایمبیسڈر فار یوتھ (Skill Ambassador For Youth)” کے طور پر منتخب کر لیا گیا، جو ضلع ڈیرہ مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ، مانجھی خیل چیک پوسٹ حملے کے زخمیوں کی عیادت

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ، زخمی اہلکاروں کی عیادت، امن و امان پر اعلیٰ سطح اجلاس، دہشت گردی کے خلاف بھرپور تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ ڈیرہ اسماعیل خان: گورنر خیبرپختونخوا فیصل مزید پڑھیں

گومل یونیورسٹی میں انکوائری کمیٹی نے فریقین کے بیانات قلم بند کر لیے

ڈیرہ اسماعیل خان: گومل یونیورسٹی کی انکوائری کمیٹی کی کارروائی، مختلف فریقین کے بیانات قلمبند۔ حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ اعلیٰ تعلیم، آرکائیوز اینڈ لائبریریز کی جانب سے گومل یونیورسٹی کے مختلف انتظامی، مالی اور تدریسی امور کی تحقیقات کے مزید پڑھیں

ڈیجیٹل میڈیا کلب کے وفد کی کمشنر ڈیرہ سے ملاقات، عوامی مفاد میں مشترکہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈیجیٹل میڈیا کلب کے صدر عادل وقار کی قیادت میں کلب کے وفد نے کمشنر ڈیرہ ڈویژن دائود خان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی، جس میں عوامی مفاد، انتظامی امور، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں، پانی مزید پڑھیں

گرلز کیڈٹ کالج میں 31 سفارشی بھرتیاں، وائس پرنسپل کو بیک وقت تین کالجز کے عہدے

اندھا ونڈے ریوڑیاں ول ول کے آپنڑاں کوں! گرلز کیڈٹ کالج ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ طور پر 31 افراد کی قواعد ضوابط سے ہٹ کر غیر قانونی بھرتیاں کی گئی ہیں جن کی لسٹ “بنگلے” سے فراہم کی گئی مزید پڑھیں

سی آر بی سی نہر سے پانی چوری کے خلاف آپریشن تیز کیا جائے، ایوان زراعت

ڈیرہ اسماعیل خان :چشمہ رائٹ بینک کینال پر پانی چوری کیخلاف آپریشن کو مذید تیز کیا جائے ، نہر سے پانی چوری ڈیرہ کی زراعت کیلئے کینسر بن چکا ہے جس کا بروقت تدارک وقت کی ضرورت ہے ایوانِ زراعت مزید پڑھیں