ڈیرہ اسماعیل خان: ساتویں مردم شماری، اہم قومی فریضہ میں ڈیرہ کے انچارج کی جانب سے سنسگین غلطیوں اور غفلت کا مظاہرہ

ڈیرہ اسماعیل خان: ساتویں مردم شماری، اہم قومی فریضہ میں ڈیرہ کے انچارج کی جانب سے سنسگین غلطیوں اور غفلت کا مظاہرہ، پرائیویٹ لوگوں کو مردم شماری جیسے اہم کام کی ڈیوٹیز دینے سمیت ڈپٹی کمشنر اور اسسٹ کمشنر کے مزید پڑھیں

اینٹی نارکوٹکس فورس بلوچستان کا ڈرگ مافیا کے خلاف سخت گیر کریک ڈاؤن جاری

اینٹی نارکوٹکس فورس بلوچستان نے صوبے بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کرتے ہوئے اینٹی نارکوٹکس فورس بلوچستان نے جنوری کے مہینے میں 22 مختلف مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، پولیو ورکر سمیت تین افراد قتل

ضلع شمالی وزیرستان میں انسداد پولیو ٹیم پر حملے میں تین افراد مارے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کے علاقے تنگ کلی میں انسداد پولیو ٹیم پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر کے مزید پڑھیں

ملیریا کنٹرول پروگرام میں DHO آفس اور این جی او کی ملی بھگت سے غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف، سرائیکی رہنماؤں کا احتجاج

ڈیرہ اسماعیل خان: ملیریا کنٹرول پروگرام کی جانب سےLLINs پروجیکٹ میں ملنے والی مفت مچھر دانیوں کی تقسیم میں مبینہ طور پر ہونے والی کرپشن کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ ڈی ایچ او آفس اور معروف این مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں نوجوان کی ہلاکت پر لواحقین کا احتجاج اور لیڈی ڈاکٹر پر تشدد

ڈیرہ اسماعیل خان : ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈیرہ کے ٹراما سنٹر میں بیس سالہ نوجوان کی ہلاکت پر لواحقین کا احتجاج ، متوفی کے قریبی رشتہ دار نے ڈیوٹی پر موجود لیڈی ڈاکٹر کو زور دار تھپڑ رسید کر دیا، ڈاکٹرز مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے یکم اکتوبر سے اسلام آباد، راولپنڈی، کوئٹہ اور پشاور سمیت 8 شہروں میں پابندیوں کو نرم کر دیا

وفاقی حکومت نے یکم اکتوبر سے اسلام آباد، راولپنڈی، کوئٹہ اور پشاور سمیت 8 شہروں میں پابندیوں کو نرم کر دیا۔ اسد عمر نے کہا کہ ان ڈور اجتماعات میں 300 اور آؤٹ دور میں ایک ہزار افراد کو شرکت مزید پڑھیں

کراچی: سندھ حکومت نے علیل اداکار عمر شریف کو امریکا لے جانے کے لیے ائیر ایمبولینس کا بندوبست کر دیا

سندھ حکومت نے عمر شریف کو امریکا لے جانے کیلئے ائیر ایمبولینس کا بندوبست کر دیا کراچی کے ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب نےاس سلسلے میں یقین دہانی کرائی ہے جب کہ وفاقی حکومت ویزے کے حصول میں عمر شریف کی مدد مزید پڑھیں

اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد کی سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی، عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سردار حسین بابک اور پیپلز پارٹی کی راہنما روبینہ خالد سے الگ الگ ملاقاتیں

پشاور : اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد نے سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی، عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سردار حسین بابک اور پیپلز پارٹی کی راہنما روبینہ خالد سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ ایسوسی ایشن کے صدر مزید پڑھیں