ڈیرہ اسماعیل خان ٹراما سنٹر سے ڈاکٹرز اور عملہ غائب، اے سی بند، ایک بیڈ پر تین تین مریض

7 کروڑ روپے سے زائد لاگت کے نمائشی گیٹ اور شاہراہوں اور چوکوں پر لگے لاکھوں روپے کے گھوڑے کسی کام نہ آئے ، ٹراما سنٹر عوام کی جانوں سے کھیلنے لگا ایک بیڈ پر تین تین مریض اکھٹے ، مزید پڑھیں