ڈیرہ پولیس افسر نے سابق DPO کو 1 کروڑ مالیت کی NCP گاڑی تحفے میں دے دی

ڈیرہ اسماعیل خان( حماد خلیل) ڈسٹرکٹ پولیس کے روزنامچہ مد نمبر 27 جس کا اندراج 26 جنوری کو کیا گیا ایک اہم اور سنسنی خیز انکشاف سامنے آیا ہے جس نے پولیس سسٹم پر کئی بڑے سوالات کھڑے کر دیئے مزید پڑھیں

تحصیل درابن کے مین بازار پرانایو بی ایل بینک کے قریب نامعلوم دہشتگردوں کی فائرنگ ،ایف سی اہلکار سمیت 2افراد شہید

ڈیرہ اسماعیل خان:تحصیل درابن کے مین بازار پرانایو بی ایل بینک کے قریب نامعلوم دہشتگردوں کی فائرنگ ،ایف سی اہلکار سمیت 2افراد شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ درابن کی حدود مین بازار درابن پرانا یو بی ایل بینک کے مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ کا راستے کھولنے کا حکم پر عمل درآمد ڈی پی او ڈیرہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

لڑن ڈاندھ تے خینس لانڑاں بوٹاں تے! ڈیرہ اسماعیل خان: علی امین گنڈا پور کے فوکل پرسنز کے ہمراہ پشاور ہائیکورٹ کے احکامات کی تکمیل ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سجاد احمد صاحبزادہ کو لے ڈوبی۔ پی پی او ذوالفقار حمید کے مزید پڑھیں

ڈیرہ پولیس کی اسمگلروں کے خلاف کارروائی، 50 کلوگرام چاندی پکڑ لی جس کی مالیت 5 کروڑ سے زائد ہے

ڈیرہ اسماعیل خان: تھانہ درابن کی حدود میں ڈیرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 50 کلوگرام چاندی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ پولیس ذرائع کے مطابق درازندہ چیک پوسٹ پر معمول کی چیکنگ کے دوران انچارج چیک پوسٹ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا احتجاج، روڈ کھلوانے پر ڈی ایس پی عابد اقبال معطل

سٹی سرکل کا ڈی ایس پی جس افسر کے حکم پر پروآ سرکل میں روڈ کھلوانے گیا اسے کیوں بچایا جا رہا ہے؟ دریا خان پل کی بندش سے دونوں اطراف پھنسے ہزاروں مسافروں، خواتین، بزرگوں، بچوں اور مریضوں کے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان:پروآ سرکل پولیس کی چوروں کیخلاف کامیاب کارروائی،10روز قبل چھینا گیا ٹریکٹر برآمد۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ سجاد احمد صاحبزادہ کی ہدایت پر تھانہ پروآ پولیس زیر قیادت ایس ڈی پی او پروآ سرکل محمد سلیم بلوچ ہمراہ ایس ایچ او آفتاب عالم بلوچ نے تقریبا 10 روز قبل نامعلوم مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان:ڈیرہ ٹانک روڈ پر پوٹہ کے قریب واقع فلاحی تنظیم واوا کے زیر انتظام پیٹرول پمپ کو نامعلوم مسلح افراد نے نذرِ آتش کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق کے مطابق ڈیرہ ٹانک روڈ پر پوٹہ کے قریب واقع پیٹرول پمپ پر نامعلوم مسلح افراد نے دھاوا بول کر پہلے عملے کو رسیوں سے باندھا اور بعد ازاں پیٹرول پمپ کو آگ لگا دی، مذکورہ پیٹرول مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا پولیس اپگریڈیشن بقایاجات میں اکاؤنٹ آفس کی مبینہ کرپشن

خیبر پختونخوا پولیس کی اپگریڈیشن کے بعد اہلکاروں کو ملنے والے بقایاجات میں سنگین بدعنوانی کے الزامات سامنے آ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اپگریڈیشن کی مد میں ہر ضلع کے حساب سے بقایاجات کے فنڈز باقاعدہ طور پر محکمہ مزید پڑھیں