ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں SHO سمیت چار اہلکار شہید دو زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ پنیالہ کی حدود میں وانڈہ بڈھ میں دہشت گردوں نے دوران آپریشن پولیس پر فائرنگ کردی، جس سے ایس ایچ او فہیم ممتاز سمیت 4 اہلکار شہید ہوگئے۔، شہداء میں کانسٹیبل توقیر، کانسٹیبل عرفان اور مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان:ڈیرہ ٹانک روڈ پر پوٹہ کے قریب واقع فلاحی تنظیم واوا کے زیر انتظام پیٹرول پمپ کو نامعلوم مسلح افراد نے نذرِ آتش کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق کے مطابق ڈیرہ ٹانک روڈ پر پوٹہ کے قریب واقع پیٹرول پمپ پر نامعلوم مسلح افراد نے دھاوا بول کر پہلے عملے کو رسیوں سے باندھا اور بعد ازاں پیٹرول پمپ کو آگ لگا دی، مذکورہ پیٹرول مزید پڑھیں

بلوچستان کا ‘کاغذی’ میڈیا: 52 کروڑ کی ردی

کاش میرا بھی ایک اخبار ہوتا! بلوچستان کا ‘کاغذی’ میڈیا: 52 کروڑ کی ردی، مگرمچھوں کے آنسو اور صحافیوں کی خالی جیبیں (خصوصی رپورٹ: مرتضیٰ زیب زہری) کوئٹہ میں میرا ایک بہت پرانا دوست ہے جو ماشاءاللہ سے ‘صاحبِ اخبار’ مزید پڑھیں

خیبر پختوخوا پولیس کے لیے 100 بلٹ پروف گاڑیاں لینے کا آرڈر دیا ہوا ہے، سابق وزیر اعلی علی امین گنڈا پور

ڈیرہ اسماعیل خان : سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سردار علی امین گنڈہ پور نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پولیس نے پیش بہا قربانیاں دی ہیں ، خیبرپختونخواہ پولیس پچھلے کئی دہائیوں سے حالت جنگ میں ہے، ہم مزید پڑھیں

بنوں معاملہ حل کرانے میں کردار ادا کرنے والوں کا مشکور ہوں، وزیر اعلی علی امین گنڈا پور

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ گزشتہ روز بنوں واقعے کے بعد انتظامیہ کے ساتھ مل بیٹھ کر بات چیت کے ذریعے معاملے کو حل کرنے پر میں بنوں کے مشران، اپنی پارٹی کے مزید پڑھیں

نوجوان صحافی پر تشدد وزیر اعلی کے قریبی ساتھی پر الزام، گورنر خیبر پختونخوا کا نوٹس

نوجوان صحافی پر تشدد وزیر اعلی کے قریبی ساتھی پر الزام، گورنر خیبر پختونخوا کا نوٹس

ڈیرہ اسماعیل خان کے سوشل ایکٹیویٹیس اسامہ یوسفزئی پر تشدد گورنر خیبرپختونخوا کا اظہار تشویش اسامہ تشدد واقعہ پر گورنر فیصل کریم کنڈی نے پشاور میں پولیس کے اعلی حکام سے رپورٹ طلب کر لی نوجوان پر تشدد اور انکو مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان : مردم شماری میں ڈیرہ اور ٹانک کی آبادی 2017 کی مردم شماری سے کم کرنے پر سول سوسائٹی اور عوام کا احتجاج۔

ڈیرہ اسماعیل خان : مردم شماری میں ڈیرہ اور ٹانک کی آبادی 2017 کی مردم شماری سے کم کرنے پر سول سوسائٹی اور عوام کا احتجاج۔ کل جماعتی کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ۔مختلف طبقہ ہائے فکر کے لوگوں نے سابق مزید پڑھیں

نگران حکومت کی تعیناتی، الیکشن کی تاریخ پر گورنر ایڈوائس کا پابند نہیں: سپریم کورٹ

اسلام آباد: پنجاب اور خیبر پختونخوا میں عام انتخابات کی تاریخ کے تعین کیلئے سپریم کورٹ آف پاکستان کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ نگران حکومت مزید پڑھیں

پشاور گریڈ اکیس کے اختر حیات گنڈا پور نئے آئی جی خیبر پختونخوا تعینات

پشاور اختر حیات اس سے قبل خیبر پختونخوا میں ریجنل پولیس آفیسر اور دیگر اہم عہدوں پر خدمات سرانجام دے چکے ہیں پشاور اختر حیات گنڈا پور کو حال ہی میں ایف آئی اے میں تعینات کیا گیا تھا. اختر مزید پڑھیں