ڈیجیٹل ڈائیلاگ، فریڈم نیٹ ورک کے زیر انتظام انٹرنیٹ گورننس اور میڈیا کی پائیداری سےمتعلق تقریب

اسلام آباد: مختلف ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارمز، ٹیکنالوجی فرمز، انٹرنیٹ سروسز کی نگرانیوں اور ڈیجیٹل رائٹس پر کام کرنے والی تنظیموں اور ماہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیٹ کی بلاتعطل فراہمی کو بنیادی حق کے طور پر مزید پڑھیں

دینی مدارس بل کے حوالے سے ہماری شکایت صدر مملکت سے ہے، کے پی میں حکومت کی رٹ ختم ہو چکی، مولانا فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان : جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دینی مدارس بل کے حوالے سے ہماری شکایت ایوان صدر اور صدر مملکت سے ہے،ان کے اب اعتراض کی کوئی گنجائش نہیں بنتی ، مزید پڑھیں

سرائیکی وسیب ڈیرہ غازی خان میں صحافیوں کے تحفظ اور سیکیورٹی چیلنجز پر منعقدہ اجلاس کو انتظامیہ نے زبردستی روک دیا

سرائیکی وسیب ڈیرہ غازی خان میں صحافیوں کے تحفظ اور سیکیورٹی چیلنجز پر منعقدہ اجلاس کو انتظامیہ اور پولیس نے زبردستی روک دیا۔ سادہ لباس میں ملبوس انتظامیہ کے اہلکاروں اور پنجاب پولیس کی وردی میں پولیس اہلکاروں نے صوبہ مزید پڑھیں

ڈیجی میپ کا کرم میں صحافی جنان حسین کی شہادت پر اظہار افسوس

اسلام آباد: حکومت میڈیا سے منسلک افراد کی حفاظت کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائے ، سبوخ سید گزشتہ روز پشاور سے پارا چنار جانے والی مسافر گاڑیوں پر حملے میں درجنوں افراد کی شہادت ہوئی ۔ جن میں پاراچنار پریس کلب مزید پڑھیں

گومل انسٹیٹیوٹ آف نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز ڈیرہ میں مطلوبہ ٹیچنگ اسٹاف نہ ہونے پر نئے داخلوں پر پابندی

گومل انسٹیٹیوٹ آف نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز ڈیرہ اسماعیل خان میں مطلوبہ ٹیچنگ اسٹاف نہ ہونے پر نئے داخلوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ہائیر ایجوکیشن ریگولیٹری اتھارٹی نے سٹاف کے حوالے سے اعتراض اٹھاتے ہوئے مطلوبہ تعلیمی مزید پڑھیں

گورنر فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ میں گیس توسیعی اور کم پریشر خاتمہ کے منصوبہ کا افتتاح کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں گیس توسیعی اور کم پریشر خاتمہ کے منصوبہ کا افتتاح کردیا اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے مزید پڑھیں

دینار کینسر اسپتال میں آگاہی سیمینار اور کتاب کی تقریب رونمائی

ڈیرہ اسماعیل خان : پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر انتظام ڈیرہ اسماعیل خان میں فعال دینار کینسر ہسپتال میں بریسٹ کینسر سے آگاہی اور مذکورہ ہسپتال سے شفایاب ہونے والے افراد کے تاثرات کو عوام تک پہنچانے کی غرض مزید پڑھیں

گندم کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ، کاشتکاروں کے لیے محکمہ زراعت کا آگاہی سیمینار

ڈیرہ اسماعیل خان : گندم ہماری بنیادی خوراک اور پاکستان کی ایک اہم اور نقد آور فصل ہے۔گندم پاکستان میں سالانہ سوا دو کروڑ ایکڑ سے زیادہ رقبہ پر کاشت کی جاتی ہے۔پاکستان گندم پیداکرنے والے دس بڑے ممالک میں مزید پڑھیں

ایس سی او کانفرنس کا آغاز، پاک چین سی پیک معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد : ایس سی او کانفرنس کا آغاز آج سے اسلام آباد میں ہورہا ہے۔یاد رہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے لیے چین، بھارت، روس، ایران اور کرغزستان سمیت مختلف ممالک کے وفود پاکستان پہنچ چکے ہیں مزید پڑھیں

ڈیجی میپ کی بٹگرام کے صحافی کی گرفتاری اور وزیرستان کے صحافیوں کے نام شیڈول فور میں شامل کرنے کی مذمت

ڈیجی میپ نے خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام میں صحافی کی گرفتاری اور جنوبی وزیرستان کے صحافیوں کے نام شیڈول فور میں شامل کرنے کی مذمت کی ہے۔ اسلام آباد: پاکستان ڈیجیٹل میڈیا ایلائنس (ڈیجی میپ) نے نیشنل انسداد دہشت مزید پڑھیں