بنوں معاملہ حل کرانے میں کردار ادا کرنے والوں کا مشکور ہوں، وزیر اعلی علی امین گنڈا پور

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ گزشتہ روز بنوں واقعے کے بعد انتظامیہ کے ساتھ مل بیٹھ کر بات چیت کے ذریعے معاملے کو حل کرنے پر میں بنوں کے مشران، اپنی پارٹی کے مزید پڑھیں

محرم الحرام کے حوالے سے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا اور آئی جی پولیس کا دورہ ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ اسماعیل خان: چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری اور انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا اختر حیات خان گنڈاپور کا محرم الحرام کے حوالے سے دورہ ڈیرہ ، ڈیرہ اسماعیل خان پہنچنے پر ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ ناصرمحمودستی نے مہمانوں کا مزید پڑھیں

نوجوان صحافی پر تشدد وزیر اعلی کے قریبی ساتھی پر الزام، گورنر خیبر پختونخوا کا نوٹس

نوجوان صحافی پر تشدد وزیر اعلی کے قریبی ساتھی پر الزام، گورنر خیبر پختونخوا کا نوٹس

ڈیرہ اسماعیل خان کے سوشل ایکٹیویٹیس اسامہ یوسفزئی پر تشدد گورنر خیبرپختونخوا کا اظہار تشویش اسامہ تشدد واقعہ پر گورنر فیصل کریم کنڈی نے پشاور میں پولیس کے اعلی حکام سے رپورٹ طلب کر لی نوجوان پر تشدد اور انکو مزید پڑھیں

گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 5 ڈیرہ نے برٹش کونسل کا سکول لیڈر ایکسیلینس ایوارڈ جیت لیا

پشاور: گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 5 ڈیرہ نے سکول لیڈر ایکسیلینس ایوارڈ جیت لیا۔ سرکاری سکولوں میں برٹش کونسل کی جانب سے گزشتہ ڈیڑھ سال سے ہونے والی ٹریننگز اور سکولوں میں دیگر ٹیچنگ لرننگ ایکٹیویٹیز کے حوالے سے کام مزید پڑھیں

محرم الحرام ہمیں یکجہتی، بھائی چارے اور اتحاد کا درس دیتا ہے، ڈپٹی کمشنر منصور ارشد

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈپٹی کمشنر منصور ارشد نے کہاہے کہ محرم الحرام ہمیں یکجہتی، بھائی چارے اور یگانگت کا درس دیتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے محرم الحرام کے انتظامات کے سلسلے میں اپنے دفتر میں منعقدہ اجلاس مزید پڑھیں

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا وزارت ہوا بازی کا دورہ، ایوی ایشن حکام کی ڈیرہ انٹرنیشل ایئرپورٹ پر بریفنگ

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزارت ہوابازی کا دورہ کیا جہاں سیکریٹری سول ایوی ایشن سیف انجم نے ان کا استقبال کیا اور اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن صادق الرحمان نے انہیں ڈیرہ اسماعیل مزید پڑھیں

وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کی پہلی تقریر پر عمل درآمد، خیبر پختونخوا کا 1700 ارب روپے سے زائد کا متوقع بجٹ آج پیش کیا جائے گا

صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کا مالی سال برائے 25-2024 کا بجٹ آج دوپہر تین بجے صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا جس کے لیے تیاریاں کی جا چکی ہیں۔ ذرائع محکمہ خزانہ کے مطابق بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں مزید پڑھیں

داخلہ مہم میں پرائیویٹ سکولوں اور سکول سے باہر ہزاروں طالبات کے سرکاری سکولوں میں داخلے ، ڈپٹی ڈی ای او ڈاکٹر فرحت

ڈیرہ اسماعیل خان: خیبر پختونخوا سکول داخلہ مہم ” تعلیم سب کے لیے ” علم ٹولو دہ پارہ میں ہزاروں طالبات نے سرکاری سکولوں میں داخلے کرائے ہیں جو سرکاری سکولوں میں معیاری تعلیم اور جدید سہولیات پر طلبہ اور مزید پڑھیں

سانحہ کلاچی گورنر فیصل کریم کنڈی کا وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کے خلاف جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کے خلاف سانحہ کلاچی پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا انہوں نے ڈیرہ اسماعیل خان میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں