علی امین گنڈا پور ایک بار پھر ڈیرہ اسماعیل خان کے ایک صوبائی اور ایک قومی حلقے پر کامیاب مولانا فضل الرحمن ہار گئے

قسمت کی دیوی ایک مرتبہ پھر علی امین گنڈا پور پر مہربان، تمام تر مشکلات اور رکاوٹوں کے باوجود علی امین ایک مرتبہ پھر صوبائی حلقہ پی کے 113 اور قومی حلقہ این اے 44 پر بھاری مارجن سے کامیاب مزید پڑھیں

جے یو آئی کے امیدوار این اے 45 مولانا عبید الرحمن کی کارنر میٹنگز بڑی برادریوں کی جے یو آئی میں شمولیت

ڈیرہ اسماعیل خان: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 پر جے یو آئی کے امیدوار مولانا عبید الرحمن کی کارنر میٹنگز ، تحصیل درابن کی بڑی برادری کی شمولیت تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام کے امیدوار برائے این مزید پڑھیں

پہاڑوں کے عالمی دن پر قومی فوٹوگرافی مقابلہ ڈیرہ کے اثمار حسین نے جیت لیا

ڈیرہ اسماعیل خان کا ایک اور اعزاز پہاڑوں کے عالمی دن پر فوٹوگرافی کا قومی مقابلہ، ڈیرہ اسماعیل خان کے اثمار حسین نے مقابلہ جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے معروف فوٹوگرافر اثمار حسین نے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان تحصیل درازندہ اور کلاچی میں آپریشن 27 دہشت گرد ہلاک، تحصیل درابن میں سیکورٹی فورسز پر دہشت گردوں کا حملہ عمارت گرنے سے 23 اہلکار شہید تیس زخمی

تفصیلات کے مطابق تھانہ درابن کے عقب میں سرکاری سکول پر دہشت گردوں نے رات گئے بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی حملہ کرنے والوں میں چار خودکش حملہ آور بھی شامل تھے۔گزشتہ رات تین بجے کے قریب دہشت گردوں مزید پڑھیں

جنوبی خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے اور رجسٹرڈ ڈیجیٹل میڈیا نیوز پلیٹ فارم دامان ٹی وی کا ایک اور اعزاز

خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع کے پہلے اور سب سے بڑے ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم Damaan TV کو گلوبل پروگرام، IPI لوکل نیوز ایکسلیریٹر پروگرام کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ یہ ایک انتہائی مسابقتی عمل تھا جس میں دنیا مزید پڑھیں