امدادی سامان افغانستان لے جانے والی گاڑی سے پاکستانی جھنڈا اتارنے والے فرد کو غیر مسلح کر کے اس کی گرفتاری کا حکم

پاکستان سے بذریعہ سڑک امدادی سامان افغانستان لے جانے والی گاڑی سے پاکستانی جھنڈا اتارنے والے فرد کو غیر مسلح کر کے اس کی گرفتاری کا حکم دیا گیا ہے۔ منگل کے روز ٹوئٹر ٹائم لائنز پر زیرگردش ویڈیوز میں مزید پڑھیں

زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے لیے صوبائی حکومت کی جانب سے 40 کروڑ کی رقم جاری

صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ کی جانب سے زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے لئے 40 کروڑ روپے کی رقم جاری کر دی گئی ہے جس کا باقاعدہ اعلان فائنانس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ نمبر BO-VII/FD/1-2/2021-22/Agriculture میں کیا مزید پڑھیں

کنٹونمنٹ بورڈ ڈیرہ انتخابات پی ٹی آئی دونوں سیٹیں جیت گئی

ڈیرہ اسماعیل خان :کنٹونمنٹ بورڈ ڈیرہ انتخابات پی ٹی آئی دونوں سیٹیں جیت گئی۔ کینٹ بورڈ ڈیرہ وارڈ ون کی نشت پر پی ٹی آئی کے امیدوار ڈاکٹر انور علی 57 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پاگئے جبکہ ان کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا چینی کی قیمتوں کے متعلق کیس واپس ہائیکورٹ بھجوانے اور 15 روز میں فیصلے کے حکم کا معاملہ

سپریم کورٹ کا چینی کی قیمتوں کے متعلق کیس واپس ہائیکورٹ بھجوانے اور 15 روز میں فیصلے کے حکم کا معاملہ سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں لاہور ہائیکورٹ میں چینی کی قیمتوں کے متعلق کیس سماعت کے لئے مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا تاریخ کی مہنگی ترین LNG خریدنے کی تحقیقات کا مطالبہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا تاریخ کی مہنگی ترین ایل این جی خریدنے کی تحقیقات کا مطالبہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے مہنگی ترین مزید پڑھیں