فائر وال کی آزمائش سے ملک بھر میں سوشل میڈیا کی رفتار سست، ٹرائل کی تکمیل پر رفتار معمول پر آئے گی، حکام

اسلام آباد : فائر وال کو تجرباتی بنیادوں پر چلائے جانے سے ملک میں سوشل میڈیا کی رفتار کم ہوگئی ہے۔ یہ بات اس صورتحال سے آگاہ باخبر حکام نے بتائی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ پر مزید پڑھیں

وزیر اعلی علی امین گنڈا پور گورنر راج سے نہیں مجھ سے خوفزدہ ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈی

ڈیرہ اسماعیل خان: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا گورنر راج سے نہیں بلکہ گورنر کی ذات سے خوفزدہ ہیں ہمیں گورنر راج لگانے کا کوئی شوق نہیں بلکہ ان کو چاہیے کہ مزید پڑھیں

بلاول کا 17 وزارتیں بند ، 300 یونٹ تک مفت بجلی، 1500 ارب کسانوں کو سبسڈی اور تنخواہیں دگنی کرنے کا اعلان

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اقتدار میں آنے کے بعد وفاق میں 17 بڑی وزارتیں بند کر کے 300 ارب روپے عوام پر لگانے کا اعلان کر دیا۔نوابشاہ کے بختاور گرلز کیڈٹ کالج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے مزید پڑھیں

الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ ضروری ہے،پہلے ایک لاڈلے نے ملک تباہ کیا اور دوسرا لاڈلا حالات مزید خراب کرے گا، فیصل کریم کنڈی پاکستان پیپلز پارٹی

ڈیرہ اسماعیل خان : پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی ترجمان سابق وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ شفاف انتخابات ، لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم کرنا ضروری ایک لاڈلے نے ملک کا کیا حال کیا اب دوسرے لاڈلے مزید پڑھیں

معلومات تک رسائی کا عالمی دن، DigiMAP معلومات تک رسائی کو محفوظ بنانے کے اپنے مشن میں مضبوطی سے کھڑا ہے، سبوخ سید

ہر سال دنیا بھر میں 28 ستمبر کو معلومات تک رسائی کا عالمی دن منایا جاتا ہے، DigiMAP (ڈیجیٹل میڈیا الائنس پاکستان) معلومات تک رسائی کے بنیادی انسانی حق کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے اپنے مشن کے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان : مردم شماری میں ڈیرہ اور ٹانک کی آبادی 2017 کی مردم شماری سے کم کرنے پر سول سوسائٹی اور عوام کا احتجاج۔

ڈیرہ اسماعیل خان : مردم شماری میں ڈیرہ اور ٹانک کی آبادی 2017 کی مردم شماری سے کم کرنے پر سول سوسائٹی اور عوام کا احتجاج۔ کل جماعتی کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ۔مختلف طبقہ ہائے فکر کے لوگوں نے سابق مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری وفد کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لیئے انکے آبائی گھر عبد الخیل پہنچ گئے

ڈیرہ اسماعیل خان پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری وفد کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لیئے انکے آبائی گھر عبد الخیل پہنچ گئے۔ وفاقی وزیر قمر الزمان کائرہ، وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی، مزید پڑھیں

نگران حکومت کی تعیناتی، الیکشن کی تاریخ پر گورنر ایڈوائس کا پابند نہیں: سپریم کورٹ

اسلام آباد: پنجاب اور خیبر پختونخوا میں عام انتخابات کی تاریخ کے تعین کیلئے سپریم کورٹ آف پاکستان کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ نگران حکومت مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: ساتویں مردم شماری، اہم قومی فریضہ میں ڈیرہ کے انچارج کی جانب سے سنسگین غلطیوں اور غفلت کا مظاہرہ

ڈیرہ اسماعیل خان: ساتویں مردم شماری، اہم قومی فریضہ میں ڈیرہ کے انچارج کی جانب سے سنسگین غلطیوں اور غفلت کا مظاہرہ، پرائیویٹ لوگوں کو مردم شماری جیسے اہم کام کی ڈیوٹیز دینے سمیت ڈپٹی کمشنر اور اسسٹ کمشنر کے مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں 22 روپے سے زائد کا اضافہ، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے 20 پیسے اور لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد : حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں یکدم بڑا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گراتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 22 روپے سے زائد کا اضافہ کر مزید پڑھیں