ڈسٹرکٹ روڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے افسران سرکاری کرایہ جات پر عمل درآمد کروانے میں ناکام، ٹرانسپورٹرز نے مسافروں سے من مانے کرائے وصول کرنا شروع کر دیئے

ڈیرہ اسماعیل خان : ڈسٹرکٹ روڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے افسران سرکاری کرایوں پر عمل درآمد کروانے میں ناکام ،ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں من مانے اضافے کر دیئے ،ڈیرہ جنرل بس اسٹینڈ سے مختلف شہروں میں چلنے والی گاڑیوں کے کرایوں مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے جیولرز کا پانچ سالہ آڈٹ کیا جائے گا

ڈیرہ اسماعیل خان: خیبر پختونخوا میں تمام جیولرز کا آڈٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تمام جیولرز کا پانچ سالہ آڈٹ کیا جائے گا۔ ، اس حوالے سے اندرون شہر مختلف بازاروں میں واقع جیولرز کی دکانوں کی لسٹیں مزید پڑھیں

وفاقی نظامت تعلیمات کے سیکڈ ایمپلائیز کی چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل، سوموٹو لینے کا مطالبہ

وفاقی نظامت تعلیمات کے سیکڈ ایمپلائیز نے چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کی ہے کہ انہیں بےروزگار ہونے سے بچایا جائے۔سوموٹو ایکشن لے کر 2010ء کا ایکٹ بحال کیا جائے۔ اجلاس میں سیکڈ ایمپلائیز کی بہت بڑی تعداد کی مزید پڑھیں

نادرا نے شناختی کارڈ کی تصدیق وَ تجدید کے نئے نظام کا اجراء کر دیا، نئے نظام کی بدولت ہر پاکستانی تصدیق کر سکتا ہے کہ ان کے خاندان میں کوئی اجنبی یا غیرمتعلقہ فرد تو رجسٹرڈ نہیں ہے “آپ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا چینی کی قیمتوں کے متعلق کیس واپس ہائیکورٹ بھجوانے اور 15 روز میں فیصلے کے حکم کا معاملہ

سپریم کورٹ کا چینی کی قیمتوں کے متعلق کیس واپس ہائیکورٹ بھجوانے اور 15 روز میں فیصلے کے حکم کا معاملہ سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں لاہور ہائیکورٹ میں چینی کی قیمتوں کے متعلق کیس سماعت کے لئے مزید پڑھیں

گریٹ گیم کا عبرت انگیز اختتام؟ اسلم اعوان کالم نگار

ماضی کی عالمی طاقتوں نے انیسویں صدی میں افغانستان کوگریٹ گیم کا میدان کازار اُس وقت بنایا جب روس کی ملکہ کیتھرائین دی گریٹ نے گوادر کی بندرگاہ تک پہنچنے کا منصوبہ بنایا،زارِِِ روس کے اِسی پلان کو ناکام بنانے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے خواتین کو وراثتی جائیداد میں حق دینے سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خواتین کو وراثتی جائیداد میں حق دینے سے متعلق فیصلہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیا کہ خواتین کے وراثتی حقوق سےمتعلق اقدامات مزید پڑھیں

ٹماٹر 120 روپے کلو سے تجاوز کرگئے ،مرغی 280 روپے فی کلوگرام فروخت کی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان : محرم الحرام کے دوران مہنگائی عروج پر پہنچ گئی ، ٹماٹر 120 روپے کلو سے تجاوز کرگئے ،مرغی 280 روپے فی کلوگرام فروخت کی گئی ،ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی ۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ شہر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں بحال ہونے والے سرکاری ملازمین سے متعلق ایکٹ 2010ء کو کالعدم قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں بحال ہونے والے سرکاری ملازمین سے متعلق ایکٹ 2010ء کو کالعدم قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں ایکٹ 2010ء کے ذریعے بحال مزید پڑھیں

محرم الحرام کے دوران امام بارگاہوں اور جلوسوں کے روٹس کی صفائی کرنے پر سی ای او ڈبلیو ایس ایس سی کا عملہ صفائی کو انعامات

ڈیرہ اسماعیل خان: محرم الحرام کے دوران فرائض انجام دینے والے عملہ صفائی کی حوصلہ افزائی کے لئے چیف ایگیزیکٹو آفیسر ڈبلیو ایس ایس سی ڈیرہ نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور انہیں بہترین خدمات انجام دینے مزید پڑھیں