بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں افسران اور ملازمین 19 ارب کھا گئے۔ گریڈ 17اور اس سے اوپر کے 2500 افسران شامل

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں تخفیف غربت اور سماجی تحفظ ڈویژن کی آڈٹ رپورٹ سال 2019-20 کا جائزہ لیا گیا جس میں بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں تقریبا 57 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ مزید پڑھیں