کوہستان کے علاقے شتیال میں راولپنڈی جانے والی بس کے حادثے میں 30 افراد جاں بحق

گلگت : گلگت سے راولپنڈی جانے والی بس کوہستان کے علاقے شتیال میں حادثے کا شکار ہوگٸی۔ جس کے باعث 30 افراد جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوگٸی جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگٸے ہیں۔ بس غذر سے راولپنڈی جارہی تھی۔ مزید پڑھیں

‎ڈیرہ اسماعیل خان میں طوفانی بارشیں، رمک میں مکڑ ڈرین ٹوٹنے سے متعدد دیہات ڈوب گئے

‎ڈیرہ اسماعیل خان شہر اور مضافات میں طوفانی بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب، رمک میں مکڑ ڈرین ٹوٹنے سے متعدد دیہات ڈوب گئے گھروں میں پانی داخل ہونے سے درجنوں کچے مکان زمین بوس، چشمہ شوگر ملزII میں بھی مزید پڑھیں

نوتعینات ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کمال شاہ نے ریسکیو 1122 ڈیرہ کا چارج سنبھال لیا

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر خطیر احمد خان کی ہدایات پر نوتعینات ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کمال شاہ نے ریسکیو 1122 ڈیرہ کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا ۔ ریسکیو 1122 ڈیرہ کے چاک و چوبند دستے نے ان مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے چار نوجوان ڈوب گئے، دو کو زندہ نکال لیا گیا جبکہ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے دو افراد کی نعشیں نکال لیں

ڈیرہ اسماعیل خان: گزشتہ روز تحصیل پروآ کے گاؤں رمک کے علاقہ سموکھے والی میں دریاۓ سندھ میں نہاتے ہوئے چار نوجوان ڈوب گئے، مقامی افراد نے دو نوجوانوں کو زندہ نکال کر اسپتال منتقل کر دیا جبکہ ریسکیو 1122 مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان : نامعلوم مسلح افراد کی کسٹمز اہلکاروں پر فائرنگ، شہید ہونے والے اہلکاروں کی تعداد تین ہوگئی، شہداء میں فاروق جان ولد سخی جان سکنہ پشاور، فہد بشیر ولد بصیرالدین سکنہ کرک ، کلاچی موڑ درابن کسٹم مزید پڑھیں

صوبائی وزیر فیصل امین خان کا ریسکیو 1122 ڈیرہ اسماعیل خان ہید آفس کا دورہ، محرم الحرام کی مناسبت سے بریفنگ

صوبائی وزیر فیصل امین خان کا ریسکیو 1122 ڈیرہ اسماعیل خان ہید آفس کا دورہ محرم الحرام کے حوالے سے منعقد کی گئی اس میٹنگ میں ڈیرہ اسماعیل خان شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں محرم الحرام کے جلوسوں کے روٹس مزید پڑھیں

لودھراں میں خوفناک حادثہ، مکان کی چھت گرنے سے 5 بچے جاں بحق اور 3 زخمی، ریسکیو 1122

لودھراں: شجاع آباد روڈ اڈا سکندری کے قریب کمرے کی چھت گرنے سے 5 بچے جاں بحق 3 زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن شروع کر دیا اور مزید پڑھیں