ضلع اورکزئی: وادی تیراہ میں فورسز کے سرچ آپریشن میں بارود اور اسلحہ برآمد

ضلع اورکزئی: سکیورٹی فورسز نے وادی تیراہ میں سرچ آپریشن کےدوران بارود اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے ضلع خیبر میں وادی تیراہ کے علاقے حیدر ویخ میں سرچ آپریشن کے دوران بارود اور اسلحہ قبضہ مزید پڑھیں

تھانہ یارک کی حدود میں پولیو ڈیوٹی کے لیے جانے والے پولیس اہلکار پر فائرنگ

ڈیرہ اسماعیل خان: تھانہ یارک کی حدود سدرہ موڑ کے قریب پولیو ڈیوٹی کیلئے جانیوالے پولیس کانسٹیبل پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ، کانسٹیبل منصور احمد فائرنگ سے زخمی، سول ہسپتال ڈیرہ منتقل، ضلعی پولیس سربراہ کی زخمی پولیس اہلکار کی مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان : نامعلوم مسلح افراد کی کسٹمز اہلکاروں پر فائرنگ، شہید ہونے والے اہلکاروں کی تعداد تین ہوگئی، شہداء میں فاروق جان ولد سخی جان سکنہ پشاور، فہد بشیر ولد بصیرالدین سکنہ کرک ، کلاچی موڑ درابن کسٹم مزید پڑھیں

محرم الحرام میں دو دن کے لئے خیبر پختونخوا میں موبائل فون سروس بند کرنے کے پیش نظر سفارشات طلب

ڈیرہ اسماعیل خان: سیکورٹی حالات کے پیش نظر ڈیرہ سمیت صوبہ خیبر پختونخوا کے حساس ترین اور حساس اضلاع میں محرم الحرام میں دو دن کے لئے موبائل فون سروس بند کرنے کے پیش نظر سفارشات طلب کی گئی ہیں مزید پڑھیں

محرم الحرام کی آمد، ڈیرہ اسماعیل خان میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

ڈیرہ اسماعیل خان میں محرم الحرام کے دوران فوج تعینات کرنے کا فیصلہ، تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے محرم الحرام کی آمد اور امن و امان کی صورتحال بہتر رکھنے کے پیش نظر فوج کی تعیناتی کا فیصلہ مزید پڑھیں

ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن (ر) نجم الحسنین لیاقت کی نگرانی میں ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کیلئے محرم الحرام سیکورٹی پلان2021ء کو حتمی شکل دے دی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان : ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن (ر) نجم الحسنین لیاقت کی نگرانی میں ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کیلئے محرم الحرام سیکورٹی پلان2021ء کو حتمی شکل دیدی گئی۔ سیکورٹی پلان کے مطابق ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کو چار زونز مزید پڑھیں