کوہستان کے علاقے شتیال میں راولپنڈی جانے والی بس کے حادثے میں 30 افراد جاں بحق

گلگت : گلگت سے راولپنڈی جانے والی بس کوہستان کے علاقے شتیال میں حادثے کا شکار ہوگٸی۔ جس کے باعث 30 افراد جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوگٸی جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگٸے ہیں۔ بس غذر سے راولپنڈی جارہی تھی۔ مزید پڑھیں