احتساب عدالت اسلام آباد کے سابق جج ارشد ملک انتقال کر گئے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ دامان کی خبر دسمبر 21, 2020December 21, 2020 0 تبصرے 105 مناظر سابق جج ارشد ملک اسلام آباد کےشفاء اسپتال میں زیر علاج تھے انہوں نے العزیزیہ کیس میں نواز شریف کو سزا سنائی تھی اور کورونا کے باعث ان کا انتقال ہوا