اسلام آباد: سینیٹرز کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے۔

اسلام آباد: سینیٹرز کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے۔ بلوچستان اسمبلی میں تمام 65 ووٹ کاسٹ ہونے کے بعد نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں۔ یہاں سے پہلی جنرل نشست پر آزاد امیدوار عبدالقادر کامیاب قرار پائے جبکہ دوسری جنرل سیٹ پر جے یو آئی ف کے مولانا عبدالغفور حیدری بھی بلوچستان سے سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں، اسی طرح سندھ سے پیپلز پارٹی کی پلوشہ خان بھی سینیٹر منتخب ہو گئی ہیں، انہیں متحدہ اپوزیشن اتحاد (پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ) کی حمایت حاصل… See more