اسلام آباد: شہریار آفریدی کے ووٹ ضائع کرنے پر وزیر اعظم سخت ناراض،

اسلام آباد: شہریار آفریدی کے ووٹ ضائع کرنے پر وزیر اعظم سخت ناراض،
آپ کو پتہ نہیں ووٹ کیسے کاسٹ کرتے ہیں،سب کو طریقہ بتایا گیا تھا،
شہریار آفریدی نے الیکشن کمیشن سے دوبارہ ووٹ کاسٹ کرنے کی اجازت طلب کر لی۔