اسلام آباد: پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا، وزیر اعظم نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا۔ اللہ تعالی وزیر اعظم کو شفائے کاملہ عطا فرمائے