الیکشن کمیشن نے ڈسکہ این اے 75 پر دوبارہ الیکشن کا حکم فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ دامان کی خبر فروری 25, 2021February 25, 2021 0 تبصرے 42 مناظر بریکنگ نیوز : الیکشن کمیشن نے ڈسکہ این اے 75 پر دوبارہ الیکشن کا حکم دے دیا، 19 فروری کا الیکشن کالعدم قرار ، 18 مارچ کو دوبارہ الیکشن ہو گا۔