تلاش گمشدگی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ دامان کی خبر مارچ 9, 2021March 9, 2021 0 تبصرے 46 مناظر محمد قاسم سکنہ لغڑی بانڈہ ضلع کرک جس کی ذہنی توازن درست نہیں، گزشتہ 10 دنوں سے لاپتہ ہے، جس کو بھی معلومات ہو، مہربانی فرما کر اس نمبر پر رابطہ کریں. 03439806594 اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں. شکریہ