ذرعی یونیورسٹی کے قیام کی مخالفت کی سزا پر وائس چانسلر گومل یونیورسٹی کی چھٹی

ذرعی یونیورسٹی کے قیام کی مخالفت کی سزا پر وائس چانسلر گومل یونیورسٹی کی چھٹی
پشاور، وائس چانسلرگومل یونیورسٹی کا وزیر اعظم کو خط کے ذریعے صوبائی کابینہ کے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنانے اور استعفی دینے کا معاملہ
گورنر خیبرپختونخواہ شاہ فرمان نے وائس چانسلر گومل یونیورسٹی ڈاکٹر افتخار احمد کو جبری رخصت پر بھیج دیا
گورنر کی منظوری کے بعد محکمہ اعلی تعلیم نے وائس چانسلر ڈاکٹر افتخار احمد کو 90 دن کی جبری رخصت پر بھیجنے کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا۔
گورنر خیبرپختونخواہ نے وی سی زرعی یونیورسٹی ڈی آئی خان ڈاکٹر منصور الٰہی بابر کو گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا ایڈیشنل چارج تفویض کر دیا۔