مولانا فضل الرحمن نے26 مارچ کے لانگ مارچ کو ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا
9جماعتیں استعفوں کےحق میں تھیں،پیپلزپارٹی نےوقت مانگا،فضل الرحمن
26 مارچ کا لانگ مارچ پیپلز پارٹی کے جواب تک ملتوی تصور کیا جائے ،مولانا فضل الرحمن
جب تک پیپلز پارٹی واپس آ کر ہمیں جواب نہیں دیتی کوئی قیاس آرائی نہیں کرسکتی، مریم نواز
زرداری صاحب سے عرض کیا کہ میاں صاحب کی جدوجہد اور قربانی ڈھکی چھپی نہیں، مریم نواز
سب سے سخت اور لمبی جیل میاں نواز شریف صاحب نے کاٹی ہے، مریم نواز
پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن پریس کانفرنس چھوڑ کر روانہ
نواز شریف صاحب ابھی مکمل صحتیاب نہیں ہوئےکسی کو واپس بلانے کا حق نہیں، مریم نواز
سی ای سی کا پہلا سیشن استعفوں کے حق میں نہیں تھا ، یوسف رضا گیلانی
پی ڈی ایم کی قیادت سے گزارش ہے کہ ہمیں وقت دیں ، یوسف رضا گیلانی
میں مسلم لیگ ن اورنوازشریف کی نمائندہ ہوں،مریم نواز
جس کو نواز شریف سے بات کرنی ہے وہ پہلےمجھ سےبات کرے، مریم نواز
میاں صاحب کو بلا کر ان کی زندگی قاتلوں کے حوالے نہیں کر سکتے، مریم نواز
ملک کو میاں نواز شریف کی صلاحیتوں اور بصیرت کی ضرورت ہے ، مریم نواز