ڈیرہ اسماعیل خان: تھانہ پروآ کی حدود میں ماہڑہ اڈا پر ٹرک اور ڈاٹسن میں خوفناک تصادم ، دو افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 12 افراد شدید زخمی
ڈاٹسن میں مویشیوں کے بیوپاری اپنے مویشیوں سمیت سوار تھے۔زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا