پی ڈی ایم غیر فطری اتحاد ہے، نوشہرہ کی سیٹ پرویز خٹک کے بھائی کی مخالفت سے ہارے، مہنگائی اپوزیشن کی وجہ سے ہے، سابق وزیر اعظم آنٹی کے پیچھے کھڑا ہوا ہے مریم نالائق عورت ہے اپنا میڈیکل پورا نہیں کر سکی، مریم کو عدالت نے ریلیف دیا ہے مگر غریب آدمی کو نہیں ملتا، وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور