ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ نجم الحسنین لیاقت نے کرونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے باعث ضلع بھر کے ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کو مراسلہ جاری کر دیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ نجم الحسنین لیاقت نے کرونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے باعث ضلع بھر کے ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کو مراسلہ جاری کر دیا۔پولیس اہلکاروں کو سختی سے کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت ساتھ ہی اپنے علاقوں میں انتظامیہ کی جانب سے لگائی کی پابندیوں کو یقینی بنائیں