ڈیرہ اسماعیل خان: بیساکھی گراونڈ کے سامنے نالے والی گلی میں بااثر مارکیٹ مالکان نے گزرنے کا راستہ ختم کر ڈالا

ڈیرہ اسماعیل خان: بیساکھی گراونڈ کے سامنے نالے والی گلی میں بااثر مارکیٹ مالکان نے گزرنے کا راستہ ختم کر ڈالا
علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ بغیر نقشہ کے بننے والی مارکیٹ کا اس گلی میں راستہ بھی نہیں تھا لیکن مالکان نے تحصیل میونسپل کمیٹی کی ملی بھگت سے یہاں مارکیٹ کی آمد و رفت کیلئے بغیر NOC کے راستہ بنا لیا ہے اور 10 فٹ کی گلی میں 4 فٹ کی جگہ پر تھلی بنا کر گزرگاہ تنگ کر دی ہے، اہل علاقہ نے ڈپٹی کمشنر ڈیرہ عارف اللہ اعوان سے گلی کو واگزار کروانے اور غیر قانونی تجاوزات کو ختم کروانے کی اپیل کر ڈالی۔