ڈیرہ اسماعیل خان: مولانا لطف الرحمن اور مولانا عصام الدین کی نااہلی کیلئے دائر پٹیشنز پر ہائیکورٹ ڈیرہ بنچ نے فیصلہ محفوظ کر لیا


تفصیلات کے مطابق الیکشن 2018 میں تحصیل پروآ کی سیٹ پر مولانا لطف الرحمن اور جنوبی وزیرستان کی سیٹ پر مولانا عصام الدین کی نااہلی کیلئے ہائیکورٹ ڈیرہ بنچ میں پٹیشنز دائر کی گئیں جس میں وکلاء فریقین غلام محمد سپل ایڈووکیٹ،وحید انجم ایڈووکیٹ،اسماعیل علی زئی ایڈووکیٹ کے دلائل سننے کے بعد معزز عدالت ہائیکورٹ ڈیرہ بنچ نے فیصلہ محفوظ کر دیا اور 14 دسمبر 2020 کو فیصلہ سنایا جائے گا۔