ڈیرہ اسماعیل خان: پیسکو کی جانب سے ضلع بھر کے فیڈرز پر لوڈ شیڈنگ کا نیا شیڈول جاری۔

8 فیڈرز پر 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جبکہ کم سے کم لوڈ شیڈنگ 4 گھنٹے مسلم بازار، کینٹ2 اور توپانوالہ فیڈر پہ کی جائے گی۔
#DamaanTv
#pesco
#loadsheding