بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیرہ اسماعیل خان کے تحت انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2021 کیلئے امتحانی داخلہ فارم اور فیس کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔
ریگولر طلباء و طالبات 29 جنوری جبکہ پرائیویٹ 22 جنوری تک امتحانی داخلہ فارم مجوزہ نارمل فیس کے ساتھ ایگزام سیکشن میں جمع کرا سکتے ہیں۔
