کرونا کی تیسری لہر میں احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہم سب کا فرض ہے۔ ویکسین کے لیۓ 40 برس سے زائد عمر افراد کے لیۓ رجسٹریشن کا عمل جاری کیا جا چکا ہے۔50 سال سے زائد عمر کے افراد اپنے شاختی کارڈ کے ہمراہ ویکسینیشن سنٹر جا کر ویکسین لگوا سکتے ہیں۔