یجنوبی وزیرستان ( دامان ٹی وی ) ایف سی ہیڈکوارٹر ساوتھ خیبر پختونخوا اور پی ٹی سی ایل (پاکستان ٹیلی کیمیونیکیشن کمپنی لمیٹیڈ) کی کوششوں سے کیڈٹ کالج سپینکئی جنوبی وزیرستان میں منی ایکسچینج کی تنصیب کر دی گئ

یجنوبی وزیرستان ( دامان ٹی وی ) ایف سی ہیڈکوارٹر ساوتھ خیبر پختونخوا اور پی ٹی سی ایل (پاکستان ٹیلی کیمیونیکیشن کمپنی لمیٹیڈ) کی کوششوں سے کیڈٹ کالج سپینکئی جنوبی وزیرستان میں منی ایکسچینج کی تنصیب کر دی گئ، ایکسچینج کی تنصیب سے کالج کا مواصلاتی نظام بہتر ہو گا، انتظامیہ کیڈٹ کالج سپینکئی
کیڈٹ کالج انتظامیہ کا کہنا ہے کہ منی ایکسچنج کی تنصیب ڈیجیٹلائزڈ نقطہ نظر کے ساتھ مستقبل میں قدم رکھتے ہوئے ترقی کی طرف پہلا قدم ہے۔ انتظامیہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ آپٹیکل فائبر کیبل (او… See more