272

توشہ خانہ کیس میں سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو تین سال قید اور پانچ سال کے لیے نااہلی کی سزا سنا دی، پولیس نے زمان پارک سے عمران خان کو گرفتار کر لیا

ویب ڈیسک: اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو تین سال قید کی سزا سنادی جس کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے آج چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا تھا۔سماعت کے آغاز پر جج ہمایوں دلاور نے استفسار کیا کہ کیا کوئی پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل آیا ہے؟ جج کی جانب سے توشہ خانہ کیس متعدد بار کال کیا گیا۔پی ٹی آئی کی جانب سے کسی کے پیش نہ ہونے پر جج نے الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز سے استفسار کیا کہ کیا کچھ کہیں گے؟ کوئی شعر و شاعری ہی سنا دیں۔بعد ازاں کیس کی سماعت جب دوبارہ شروع ہوئی تو پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف عدالت میں پیش ہوئے اور بتایا کہ خواجہ حارث احتساب عدالت موجود ہیں، تھوڑا وقت چاہیے۔
الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز نے کہا کہ نہ صرف خواجہ حارث بلکہ چیئرمین پی ٹی آئی کو بھی آج حاضری کاکہا تھا۔خواجہ حارث کے پیش نہ ہونے پر عدالت نے فیصلہ سنانے کا کہا تھا
جج ہمایوں دلاہور نے پی ٹی آئی کے وکیل سے استفسار کیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عدالت کب آئیں گے؟ اس پر خالد یوسف نے کہا کہ خواجہ حارث سیشن عدالت آئیں گے، وہی تفصیلات بتائیں گے۔
جج ہمایوں دلاور نے کہا کہ مجھےکیس کا نام بتائیں جس میں خواجہ حارث مصروف ہیں اس پر وکیل نے کہا کہ خواجہ حارث چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانتوں کے کیس میں مصروف ہیں، فری ہوکر کچہری آجائیں گے۔
اس پر الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز نے کہا کہ مجھےکسی نے بتایا ہے احتساب عدالت میں کیس کا معاملہ ڈھائی بجے ہے، خالد یوسف نے کہا کہ الگ بات ہے احتساب عدالت میں جس مرضی وقت سماعت ہو۔
جج ہمایوں دلاور نے کہا کہ اگر رات گئے تک خواجہ حارث پیش نہ ہوئے تو پھر کیا ہوگا ؟سیشن عدالت نے ساڑھے 8 بجے خواجہ حارث کو بلایا تھا، پہلی کال پر ملزم نہ آئے تو ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوتے ہیں۔
جج نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلےکی روشنی میں 12 بجےتک وقفہ کیاجاتا ہے، خواجہ حارث 12بجےتک پیش نہ ہوئے تو سنے بغیر فیصلہ سنادیا جائےگا۔
سیشن عدالت میں توشہ خانہ کیس کی سماعت تیسرے وقفےکے بعد شروع ہوئی تو الیکشن کمیشن کے وکلا عدالت میں پیش ہوئے، جج ہمایوں دلاور نے پوچھا کہ کوئی پیش ہوا یا نہیں؟
عدالت نے کہا کہ چوتھی سماعت میں بھی خواجہ حارث عدالت پیش نہیں ہوئے، میں فیصلہ محفوظ کرتا ہوں، ساڑھے 12 بجے سناؤں گا۔
تاہم چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھا ضلعی کچہری پہنچ گئے جس کے بعد تھوڑی دیر بعد خواجہ حارث بھی عدالت پہنچ گئے۔کیس کی سماعت شروع ہوئی تو خواجہ حارث نے کہا کہ کیا مجھے کچھ کہنے کی اجازت ہے؟ میں آپ کے خلاف ٹرانسفر درخواست دائرکر رہاہوں۔
اس پر جج ہمایوں دلاور نے کہا کہ توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی پر الزامات ثابت ہوتے ہیں، ان پر جھوٹے اثاثے ظاہر کرنے کا الزام ثابت ہوا، قابلِ سماعت ہونے کی درخواست مسترد کی جاتی ہے۔ اگر عمران خان ایک لاکھ روپے جرمانہ نہیں دینگے تو 6 ماہ مزید قید ہوگی: فیصلہ عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو تین سال قید کی سزا سنائی اور ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہےکہ اگر عمران خان ایک لاکھ روپے جرمانہ نہیں دیں گے تو 6 ماہ مزید قید ہوگی۔
جج ہمایوں دلاور نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے گرفتاری کے وارنٹ نکالے جاتے ہیں۔ پولیس نے عمران خان کو لاہور میں زمان پارک ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا ہے دوسری جانب سے تحریک انصاف نے فیصلے کو تعصبانہ قرار دیتے ہوئے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

12 تبصرے “توشہ خانہ کیس میں سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو تین سال قید اور پانچ سال کے لیے نااہلی کی سزا سنا دی، پولیس نے زمان پارک سے عمران خان کو گرفتار کر لیا

  1. Sign up with promo code 1xBet and get a €/$130 bonus. Play sports betting, virtual sports and casino. valid throughout 2023. 1xBet is offering a $130 welcome bonus to new customers. To receive the bonus, you must register on the 1xBet website, deposit into your account and confirm your right to receive the bonus. 1xbet sports promo code The bonus will then be automatically credited to the player’s account. Thanks to the bonus code, the player’s chances are instantly increased by 130%. Additional bonuses offered under the same conditions that apply to the main package bonus must be earned.

  2. 1xBet Promo Code Free guarantees a maximum bonus of 100%. The number of promotional codes issued is limited by the terms and conditions of the promotion. 1xbet new promo code After the promotion ends, it is your turn to publish a new code. The code is always published on our website as an up-to-date and valid 1xbet promo code.

  3. My partner and I stumbled over here from a different web address and thought I should check things out. I like what I see so i am just following you. Look forward to looking over your web page for a second time. My website; Lillie

  4. Excellent pieces. Keep posting such kind of info on your blog. Im really impressed by it. Hi there, You’ve performed a fantastic job. I will definitely digg it and individually suggest to my friends. I’m sure they will be benefited from this website. Feel free to surf to my site; best site for online poker real money

  5. Right here is the right site for everyone who would like to understand this topic. You know so much its almost hard to argue with you (not that I personally will need to…HaHa). You definitely put a new spin on a subject that’s been discussed for a long time. Excellent stuff, just excellent! Also visit my homepage … judi slot terbaru – http://www.lawrencemakoare.com,

  6. Hi there! I could have sworn I’ve been to your blog before but after browsing through many of the posts I realized it’s new to me. Anyways, I’m definitely happy I found it and I’ll be bookmarking it and checking back often! My page online casinos usa

  7. I am not sure where you are getting your info, but great topic. I needs to spend some time learning much more or understanding more. Thanks for magnificent info I was looking for this information for my mission. Here is my site … poker texas holdem

اپنا تبصرہ بھیجیں