ڈیرہ اسماعیل خان :کنٹونمنٹ بورڈ ڈیرہ انتخابات پی ٹی آئی دونوں سیٹیں جیت گئی۔ کینٹ بورڈ ڈیرہ وارڈ ون کی نشت پر پی ٹی آئی کے امیدوار ڈاکٹر انور علی 57 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پاگئے جبکہ ان کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 661 خبریں موجود ہیں
تھانہ نصیر آباد کے علاقہ فتح جنگ انٹر چینج پر ایڈیشنل آئی جی موٹروے سجاد افضل آفریدی کی گاڑی پر فائرنگ، ان کے بھائی اور سابق ڈی سی ڈیرہ نعمان افضل آفریدی جاں بحق ایڈیشنل آئی جی موٹروے سجاد افضل مزید پڑھیں
حساس اضلاع میں تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتے کیلئے اٹھارہ ستمبر تک بند رہیں گے، توسیع کا فیصلہ کورونا کی صورتحال اور ہیلتھ سسٹم پر دباؤ کے باعث کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور چیئرمین این سی اوسی اسد عمر کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لینڈ ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ نہ کرنے سے طاقتور لوگوں کو فائدہ ہوتا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عام لوگوں کے لیے زمین کی ٹرانسفر عذاب تھا کبھی ادھر پیسے مزید پڑھیں
حکومت خیبر پختونخوا نے پیپر لیس گورننس سسٹم پر کام تیز کر دیا ہے محکمہ منصوبہ بندی و ترقی خیبر پختونخوا میں حکومتی نظام کو ڈیجیٹائز کرنے اور پیپر لیس بنانے پر اجلاس کا انعقاد ہوا- اجلاس میں صوبائی وزیر مزید پڑھیں
پشاور : خیبر پختونخوا کے بعض علاقوں میں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو مراسلہ جاری کر مزید پڑھیں
لکی مروت میں میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی کے قتل کیس میں مقتولہ کے والد نے قاتل کو جرگے میں معاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اتوار کو سرائے نورنگ کے علاقے میں راجپوت، مروت اور آفریدی اقوام کے مابین مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان :آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن(ایپکا) کے الیکشن2021-24 کیلئے اتحاد گروپ کے صدارت کے نامزد امیدوار طارق بیٹنی اور ان کے گروپ کو عدلیہ اور پولی ٹیکینک کالجز کے متعلقہ سٹاف کی حمایت حاصل ہوگئی، عدالتی کلرکس اور مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان :یو ایس ایڈ کے مالی تعاون سے میونسپل سروسز پروگرام کے تحت نکاسی آب کے سیوریج سسٹم کی تعمیر کے کام کے دوران بعض مقامی حلقوں کے تحفظات کو میونسپل سروسز پروگرام (ایم ایس پی) کے ذمہ مزید پڑھیں
اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے بعد وزیراعظم عمران خان نے 24 اضلاع میں خصوصی اقدامات کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سنٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں مزید پڑھیں