ڈیرہ اسماعیل خان کسٹمز اینٹی سمگلنگ یونٹ نے سمگل ہونے والی کروڑوں روپے کی سپاری ضبط کر لی

ڈیرہ اسماعیل خان کسٹمز اینٹی سمگلنگ یونٹ نے سمگل ہونے والی کروڑوں روپے کی سپاری ضبط کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کسٹمز کی ٹیم نے گزشتہ شب 2 بجے کے قریب ایک ہینو ٹرک نمبر این اے مزید پڑھیں

تھانہ کینٹ کی حدود میکنڑ والے بند سے اطلاع پر بوری میں بند بارودی مواد برآمد ,

بم ڈسپوزل یونٹ ڈیرہ کے انچارج عنایت اللہ خان ٹائیگر اور ایس ایچ او تھانہ کینٹ عبدالغفار خان نے موقع پر پہنچ کر ایمپکٹ فیوز, وار ہیڈ, آر پی جی مارٹر گولے اور ان کے فیوز اپنے قبضہ میں لے مزید پڑھیں

شوہر کے انتقال کے بعد ایم اے پاس بیوہ خاتون در در کی ٹھوکریں کھانے لگی، گھر کی چھت سے محرومی کے ساتھ تین چھوٹے بچے فاقوں کا شکار

شوہر کے انتقال کے بعد ایم اے پاس بیوہ خاتون در در کی ٹھوکریں کھانے لگی، گھر کی چھت سے محرومی کے ساتھ تین چھوٹے بچے فاقوں کا شکار 03419250787 رابطہ نمبر جاز کیش نمبر پتہ نیازی چوک یونین کونسل مزید پڑھیں

کوئٹہ: اخبارات میں قرآنی آیات کی اشاعت کے حوالے سے آئینی درخواست کی سماعت، اخباری مالکان کو اخبارات میں قرآنی آیات کی اشاعت سے روک دیا گیا

درخواست کی سماعت چیف جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس عبدالحمید بلوچ پرمشتمل بنچ نےکی اخبارات میں قرآنی آیات کی اشاعت کے حوالے سے ناصر شفقت مری نے درخواست دائر کی تھی درخواست میں آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کراچی مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان کے مابین مربوط معیشت ہونی چاہئے، ڈاکٹر معید یوسف

اسلام آباد :معاون خصوصی قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے پاک افغانستان دوسرے مرحلے کے مذاکرات کے اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں افغانستان میں امن عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں ممالک کے مابین بہتر تعلقات کے تحت افغان وفد مزید پڑھیں

ڈیرہ بورڈ نے ایف اے ایف ایس سی کے داخلہ کی تاریخوں اور فیس کا اعلان کر دیا،

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیرہ اسماعیل خان کے تحت انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2021 کیلئے امتحانی داخلہ فارم اور فیس کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ریگولر طلباء و طالبات 29 جنوری جبکہ پرائیویٹ 22 جنوری تک امتحانی مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان اور وزیرستان سمیت صوبہ بھر کے 7 اضلاع میں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارکس قائم کئے جائیں گے

۔ خیبرپختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور پاکستان سافٹ وئیر ایکسپورٹ بورڈ نے خیبرپختونخوا کے 7 اضلاع میں سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارکس قائم کرنے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے. وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین مزید پڑھیں