تحصیل پہاڑ پور: ڈھکی میں چشمہ روڈ پر گنے سے لوڈ ٹرک کی ایکسل ٹوٹنے سے حادثہ ، ئے جس سے سکول کی دیوار گر گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.
اس کیٹا گری میں 661 خبریں موجود ہیں
ملک میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہواہے اور تعلیمی اداروں میں کورونا مثبت آنے کی شرح 82 فیصد تک جاپہنچی ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں وزرائے تعلیم کا مزید پڑھیں
مصباح انٹرنیشنل ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان میں شہر کی تاریخ کا پہلا مفت فزیوتھیراپی کیمپ کا انعقادہوا، مفت کیمپ میں ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاوہ ضلع ٹانک، ضلع جنوبی وزیرستان اور پنجاب کے مریضوں کا بڑی تعداد میں علاج مزید پڑھیں
واٹر اینڈ سنیٹیشن سروس کمپنی نے شہریوں کو کلین اینڈ گرین مہم کے تحت تصاویری مقابلے کا انعقاد
ڈی ایچ کیو ہسپتال میں انتظامیہ کی غفلت سے نوجوان کی ہلاکت پر والدین کی پریس کانفرنس،تحریری درخواست نہیں ملی اس لیے کارروائی نہیں کی، ارشد استرانہ چیئرمین بورڈ آف گورنرز کی انوکھی منطق ڈیرہ اسماعیل خان: تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
صفائی کی بہتری کیلئے حکومت خیبرپختون خواہ کے فنانس ڈپارٹمنٹ نے مختلف اضلاع میں کام کرنے والی واٹر اینڈ سنیٹیشن سروس کمپنیوں کو 568 ملین جاری کر دیئے ضلع مردان کو سب سے زیادہ فنڈ 142 ملین جاری ڈیرہ اسماعیل مزید پڑھیں
(پشاور)عدالت عالیہ پشاورکے واضح احکامات کے باوجود ٹیچنگ کیڈر سے تعلق رکھنے والے اہلکار اب بھی مختلف محکموں میں کام کررہے ہیں اور مینجریل پوسٹوں پر تعینات ہیں اس سلسلے میں پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس دوست محمد نے مزید پڑھیں
امن کمیٹی کے رہنما حاجی مصباح الدین کی گاڑی پر بنوں روڈ مفتی محمود کالونی میں آئی ای ڈی دھماکا، تاہم وہ محفوظ رہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان: جنوبی وزیرستان میں آپریشن راہ نجات کے بعد محسود علاقہ گوناگوں مسائل سے دوچار ہے اور محسود قوم کا پچھلے کئی عرصے سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر کی تعمیر،مردم شماری ،مسمار گھروں کا معاوضہ کی بروقت ادائیگی اور مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان: مدنی ٹاؤن کا رہائشی 22 سالہ نوجوان محمد آفاق گزشتہ کچھ عرصہ سے گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھا اسے جمعرات کے روز ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے نیفرالونی وارڈ میں ڈائیلاسز کے لئے لایا گیا محمد مزید پڑھیں